1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی تبلیغ کے لیے خواتین کا استعمال

مبشر شاہ نے 'روزنامہ الفضل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 3, 2014

  1. ‏ دسمبر 3, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیانی تبلیغ کے لیے خواتین کا استعمال

    کروشیا میں منعقد قادیانیوں کے تبلیغی کیمپ کے کونٹرز پر مامور قادیانی خواتین ،زائرین کے دلوں کو لبھا رہی ہیں ، یاد رہے کہ یہ وہی تبلیغی کیمپ ہے جس کے ذریعے قادیانی تبلیغ کو فروغ دیا جاتا ہے
    2014-12-02_21-38-52.png
  2. ‏ دسمبر 5, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کیا ایک ذی عقل کے لئے یہ بات قابل غور نہیں کہ جس مذہب کی بنیاد خواتین کے ناز و انداز پر رکھی جائے وہ مذہب کیسے سچا ہو سکتا ہے؟
    پھر یہ لوگ خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں- کیا اسلام ایک عورت کا یہ روپ پیش کرتا ہے؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ دسمبر 5, 2014 #3
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    گندے افکار کے مالک لوگو نے ہمیشہ عورت کو گندے عزائم کے لیے استعمال کیا ہے اور مرزائی اس میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
    • Winner Winner x 1

اس صفحے کی تشہیر