1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانیوں کے جلسہ سالانہ 2015 میں شرکت کرنے والے لوگوں کی تعداد

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 26, 2015

  1. ‏ اگست 26, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانیوں کے جلسہ سالانہ 2015 میں شرکت کرنے والے لوگوں کی تعداد

    دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہر سال قادیانیوں کا ایک سالانہ جلسہ انگریزوں کے زیر سایہ ہوتا ہے ۔ (جن کے متعلق مرزا قادیانی نے کہا ہے کہ وہ یاجوج اور ماجوج ہیں اور ان کی فتح کی پھر مرزا قادیانی نے دعا بھی کی) اس سال 2015 میں بھی قادیانیوں کا جلسہ ہوا تو اس میں اعلان کیا گیا کہ اس سال مرزا مسرور کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہے اور وہ سب قادیانی جماعت میں داخل ہوئے ہیں ۔ مگر اس حقیقت کا پول اس وقت کھل گیا جب وہاں پر بیان کرنے والوں میں سے ایک نے کہا کہ اس سال اس جلسہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب ہے۔ (یہ بیان سابقہ پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کے جلسہ سالانہ میں کیا جن کو قادیانی جماعت نے خود مدعو کیا تھا۔ اور یہاں تک انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا فیصلہ غلط تھا)
    بحرحال اس پول کے کھلنے کے بعد قادیانی لابی ہچکچولے کھانے لگی اور جب قادیانیوں سے تعداد پوچھی تو وہ کہنے لگے کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پونے تین کروڑ ہے ۔ مگر جب یہ بھی جھوٹ پکڑا گیا تو بلآخر وہ کم ہوتے ہوتے بیس لاکھ تک آگئے ۔ چند ثبوت ملاحظہ فرمائیں۔

    جب فیس بُک پر قادیانیوں سے یہ بات پوچھی گئی تو ایک قادیانی نے حد ہی کر دی اور کہا کہ جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والون کی تعداد پونے تین کروڑ ہے۔
    کچھ کمنٹس گزرے تو پھر ایک اور قادیانی نے کمنٹ کیا کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعدادپینتیس ہزار (35000) ہے۔
    275000.png

    ابھی اس بات کو تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ ایک اور قادیانی مربی خالد احمد نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے یہی کہا کہ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والوں کی تعداد پینتیس ہزار (35000) ہے۔
    پھر ہی قادیانی جس نے کہا تھا کہ پونے تین کروڑ لوگ جلسہ سالانہ میں شریک ہوئے ۔ وہ کہنے لگا کہ پینتیس ہزار وہ تھے جو اسی ملک میں رہتے تھے ۔ باقی ممالک یعنی پاکستان وغیرہ سے آنے والے لوگوں کی تعداد بیس لاکھ ہے۔
    ملاحظہ فرمائیں پہلے کمنٹ میں پونے تین کروڑ کہا پھر یہاں بیس لاکھ کہہ دیا ۔۔۔ اب مثال کے طور پر اگر غلطی سے بیس لاکھ بھی لکھا گیا ہو اور انہوں نے بیس کروڑ لکھنا تھا تب بھی غور کریں کہ پاکستان اور ادھر کے رہائشی لوگوں کو اگر جمع بھی کیا جائے تب بھی پونے تین کروڑ تعداد نہیں بنتی ۔۔۔
    قادیانی حضرات کے پاس اب بھی وقت ہے کہ راہ ہدایت پر آجائیں ۔
    275000 - Copy.png


    یہ وہ پوسٹ ہے جس کے جواب میں یہ کمنٹس دیئے گئے۔

    0.png
    پہلا جھوٹ ملاحظہ فرمائیں جہاں پر پونے تین کروڑ لوگوں کی تعداد کا مربی جی نے جھوٹ بولا تھا۔
    1.png

    دوسرا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں جہاں پر وہی قادیانی مربی جو پہلے پونے تین کروڑ کہہ رہا تھا بعد میں بیس لاکھ پر آگیا۔
    2.png
  2. ‏ اگست 26, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

  3. ‏ اگست 26, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اس پوسٹ پر ہونے والی مکمل ڈیبیٹ یونیوڈ میں یہاں سے پڑھیں



    • [​IMG]
    • Mubashar Hussain
      جلدی کرو مرزائیوں تم کو تعداد ہی بھول گئی ہے
      20 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Mubashar Hussain
      جلسہ سالانہ کی تعداد معلوم کرنی ہے یار سنا ہے مرزائی کہتے ہیں کہ پانچ لاکھ سے بھی زیادہ لوگ شریک ہوئے تھے
      20 hrs · Like · 1

    • Imran Khan
      ھاں جی ہم نے بھی سنا ہے پانچ کروڑ لوگ ہوتے ہیں
      20 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Mubashar Hussain
      اس وڈیو میں ایک مزے کی بات یہ ہے کہ 1:10 پر یہ شخص مرزائیوں کی جلسہ سالانہ کی تعداد پچاس ہزار بتا رہا ہے جبکہ مرزائی شور مچا رہے ہیں کہ اس جلسے میں پانچ لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے شرکت کی
      https://www.facebook.com/sohail.bawa/videos/10206388211135908/
      [​IMG]
      08:57

      20 hrs · Like

    • Muhammad Saleemaik zero aur lagaen
      20 hrs · Like

    • Basit Khalil MalikBnda tu koi ni tha wahan. Qadiani thy.
      20 hrs · Like · 2

    • Imran Khan
      مبشر بھائی یہ دیکھیں اس مربی کو لگتا ےکسی نے پیچھے سے چابی دی ہے
      [​IMG]
      20
      hrs · Like · 3

    • Raheem Khan
      هاهاهاهاهاهاهاهاها چابی
      20 hrs · Like · 1

    • Mubashar Hussain
      ہا ہا ہا
      20 hrs · Like · 2

    • Mubashar Hussain
      میں نے بھی غور کیا تھا بہر حال چھوڑیں کسی کی جسمانی حالت پر تمسخرنہیں کرنا چاہیے شاید وہ قادیانی معزور ہے
      20 hrs · Like · 2

    • Humza AliHahahahehehehe
      20 hrs · Like

    • Imran Khan
      جی آپ نے ٹھیک فرمایا مبشر بھائی
      19 hrs · Like · 1

    • Muhammad AtherHahahaha
      19 hrs · Like

    • Khalid AhmedImran khan sharm karro yeh handicap insan hai oor iss nayy MSC karr kayy pyaray imam sayy award lia hai.

      Sharm karro ager atte hai tou
      19 hrs · Like

    • Umar FarooqKhalid Ahmed jo Mubashar Hussain bhai puch rahe hai us ka bi jawb do
      19 hrs · Like · 2

    • Asghar ShahJis raftar se qadyaniet ki bait batatay hein os husab se tu poori dunya qadyani ho chuki hoti.
      KOI SHARAM HOTI HEY HAYA HOTI HEY
      Lekin in k pass donon mein se kuch nahi hoti.
      18 hrs · Like · 4

    • عروہ الوثقی
      مرزا کو جہنم رسید ہوئے صدی بیت گئی لیکن قادیانی اس کا تمسخر اڑاتے ہوئے اس کا صفر ( زیرو ) نہیں بهولے
      18 hrs · Like · 3

    • Ansar HasanSharam karo sharam karo
      18 hrs · Like

    • Ansar HasanDooob marooo dooob maroooSee Translation
      18 hrs · Like
    • [​IMG]
    • Aneela FahadKhalid Ahmedصاحب آپ نے جواب نہیں دیا ۔۔۔۔ اس سال جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے والے لوگوں کی کُل تعداد پچاس ہزار کے قریب ہے (آپ کے جلسے میں ہونے والے بیان کے مطابق) ۔۔۔۔ یہ جو پانچ لاکھ آپ لوگوں کے بقول اس سال بیعت کر کے قادیانی ہوئے ہیں وہ کہاں گئے؟؟؟؟ grin emoticon
      18 hrs · Like · 3

    • Ansar Hasan
      کہاں گئے؟؟؟؟
      18 hrs · Like

    • Ansar Hasan
      کہاں گئے؟؟؟؟
      18 hrs · Like

    • Ansar Hasan
      کہاں گئے؟؟؟؟
      18 hrs · Like
    • [​IMG]
      Aneela Fahad

      جناب Khalid Ahmed صاحب آپ کا یہ خلیفہ ہر سال سالانہ جلسے میں جھوٹ بولتا ہے ۔۔۔۔ الو کا پٹھا جھوٹ بول بول کے اپنی جماعت کو تسلیاں دیتا ہے ۔۔۔
      18 hrs · Like · 3

    منسلک فائلیں :

    • 001.jpg
      001.jpg
      File size:
      20.8 KB
      مناظر :
      2
  4. ‏ اگست 26, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    • Asghar ShahQadyaniet ki ulti ginti shroo hey.
      [​IMG]
      18
      hrs · Unlike · 2
    • Asghar ShahYeh murabion ki reports per figures per banatay hongay .
      Ager murabi ulti seedhi figures nah den tu in ki tankhawah band.
      18 hrs · Like
    • Ansar HasanJaldi jawab do oaey mirzaiyaoon Ashgar Shah Saheb and Aneela Fahad ke sawaal ka
      [​IMG]
      18 hrs · Like
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      2001 میں ان کی جماعت نے اعلان کیا تھا کہ 8 کروڑ اور کچھ اوپر لوگ قادیانی جماعت میں داخل ہوئے ہیں ۔ پھر پنجاب یونیورسٹی کے ایک سابقہ قادیانی و نومسلم پروفیسر انور صاحب نے جماعت کو خط لکھا کہ جناب اگر اسی طرح آپ ہر سال تعداد بڑھاتے گئے تو ایک وقت آئے گا کہ جماعت میں لوگوں کی تعداد دنیا کی اصل تعداد سے بھی بڑھ جائے گی ۔۔۔ جس کے بعد انور صاحب نے جماعت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ۔۔۔
      اب غور کریں کہ 8 کروڑ لوگ اگر ایک سال میں کسی جماعت کے اندر شامل ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ اوسطا روزانہ قادیانیت کو قبول کرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہے ۔۔۔ مگر غور فرمائیں کہ جب انہوں نے خط لکھ کر بھیجا تو تقریبا 2 سال بعد اعلان ہوا کہ جماعت میں شامل ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 لاکھ اور کچھ اوپر ہے ۔۔۔
      اب ایک وقت تھا جب قادیانی خلیفہ جی یہ فرما رہے تھے کہ 2 لاکھ روزانہ جماعت میں شامل ہوئے ہیں لوگ ۔ مگرجب خط لکھا گیا تو اس کے دو سال بعد اعلان کیا گیا کہ اس پوری سال میں قادیانیت قبول کرنے والوں کی تعداد دو لاکھ اور کچھ زیادہ ہے۔۔۔۔

      میں چیلنج کے ساتھ کہتی ہوں کہ قادیانیوں کا خلیفہ ہر سال اپنی عوام تو جھوٹی تسلیاں دیتا ہے اور ہر سال اپنی عوام کو دھوکا دیتا ہے اور سرِعام جھوٹ بولتا ہے۔

      18 hrs · Like · 2
    • محمد عبد الله تارڑ
      افسوس!!
      ہم شخصیات کے دفاع کیلئے تو میدان میں ڈنڈے لیکر کُود پڑتے ہیں انکی طرف سے وکیل بن کر انکی شان و شوکت کے گیت گاتے نہیں تھکتے، چاہے سیاسی شخصیات ہوں یا مذہبی لیکن جہاں مرزائیوں کے خلاف آئین میں قانون سازی کا معاملہ ہو،
      متفقہ آئین کو تبدیل کرنے کی کوئی زبان درازی کر رہا ہو، اسلام کی بنیاد کو ناپاک عظائم کیساتھ سوشل میڈیا پر تشہیر کررہا ہو،
      اسکے خلاف ان شخصیات کے پجاریوں کو سانپ سونگ جاتا ہے کہ جی یہ کام ہمارا نہیں ہے، سوچیں گے، دیکھیں گے، ہمارے بڑوں کا مزاج یہ نہیں تھا، وہ دراصل اعلٰی حضرت عمرے پر ہیں اس لئے ہم از خود احتجاج نہیں کر سکتے،
      لیکن وعدہ کرتے ہیں بڑے پیمانے پر جلسہ کریں گے، فلاں فلاں خطیب کو کرائے میں بلائیں گے جو لوگوں کے خون گرمادیگا....
      کیا یہ سب ہی اصل ہے ؟؟؟
      اولیاء کی کرامات سنانے والو ذرہ اس میدان میں بھی آو
      صرف ایک مطالبہ حکومتِ وقت سے ....
      پاکستان کی طرف سے سمندر پار بھیجا جانے والا ہر ہر سفیر، سرکاری ملازم، اعلی عہدہدار اس بات کا سختی سے پابند ہو کہ اگر آئین کے خلاف بالخصوص جس میں قادیانیوں کو متفقہ خارج السلام قرار دیا ہے اس تاریخ ساز فیصلے کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہیں گے، نا اشارتاً نا کنایتاً وگرنہ فل الفور عہدے سے فارغ کرتے ہوئے ۲ دن کے اندر اندر پاکستان واپس آکر ادارے میں حاضر ہونا ہوگا اور دئے گئے تمام پروٹوکول واپس کرنے کے ساتھ ساتھ قانونی چارہ گوئی کی جائیگی، تاکہ نیند میں بھی کبھی یہ نام نہاد سفیر، بیوروکریٹس، اعلی سیاست دان ایسی زبان درازی کرنے کاسوچیں تو انکی روح تک کانپ جائے...
      کیا آپ اتفاق کرتے ہیں اس مطالبے سے ؟؟؟
      یا پھر بے لگام ہی رہنا دیا جائے ؟؟
      18 hrs · Edited · Like · 5
    • Ansar HasanOh No. Yehaan bhi qadiyaniyoon ko mughalta howa hoga naa?
      [​IMG]
      18 hrs · Like
    • عروہ الوثقی
      مبالغہ آرائی سے یہ قوم باز آنے والی نہیں
      17 hrs · Like
    • Ch AsifIs bar jalsay main 27500000
      17 hrs · Like
    • Aneela Fahad
      اے لو جی ۔۔۔ ہون نواں مربی آگیا ۔۔۔ جناب Ch Asif صاحب سالانہ جلسے میں شرکت کرنے والوں کی کُل تعداد پچاس ہزار کے قریب تھے یہ پونے تین کروڑ کہاں سے آگئے؟؟؟؟
      17 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      اس وڈیو میں ایک مزے کی بات یہ ہے کہ 1:10 پر یہ شخص مرزائیوں کی جلسہ سالانہ کی تعداد پچاس ہزار بتا رہا ہے جبکہ مرزائی شور مچا رہے ہیں کہ اس جلسے میں پانچ لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے شرکت کی
      https://www.facebook.com/sohail.bawa/videos/10206388211135908/
      [​IMG]
      08:57

      17 hrs · Like · Remove Preview
    • [​IMG]
    • Ch AsifMain khud geia tha tan korar ka qarb log thay
      17 hrs · Like
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      یہ ویڈیو دیکھو ۔۔۔ تمہارے جلسہ سالانہ میں تو پچاس ہزار کا اعلان ہو رہا ہے ۔ اور تم پونے تین کروڑ پہ پہنچ گئے ہو ۔۔
      17 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      جناب یہ بھی سن لو ۔۔۔ کتنے لوگ تھے آپ کے پورے جلسے میں اعلان کیا جارہا ہے ۔ اس ویڈیو کو دیکھو خاص طور پر 1 منٹ اور 10 سیکنڈ پر جو بات کہی گئی ہے اس کو غور سے کان کھول کر سننا۔
      17 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      آپ تو خود ہی اپنی جماعت کو جھوٹا ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔
      [​IMG]
      17 hrs · Like · 2
    • [​IMG]
    • Aneela Fahad
      جناب جھوٹ بولنے کی رفتار میں تھوڑی کمی واقع کریں ۔ شکریہ
      17 hrs · Like · 2
    • [​IMG]
    • Rana Ali Raza
      کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا۔یہ تو کروڑوں کے دعوے کرتے پھر رہے تھے
      17 hrs · Like · 1
    • [​IMG]
    • Ch AsifHohohohahaha lalala
      16 hrs · Like
    • [​IMG]
      Aneela Fahad

      آصف صاحب کیا ہوا؟؟؟؟ سنا ویڈیو کو؟؟؟ تمہاری جماعت تو تم کو ہی جوتے مار رہی ہے ۔۔۔۔۔ چھترول اچھی خاصی ہو گئی ہو گی ۔۔۔
      16 hrs · Like · 1

    منسلک فائلیں :

    • 002.jpg
      002.jpg
      File size:
      31.1 KB
      مناظر :
      1
    • 003.jpg
      003.jpg
      File size:
      8.3 KB
      مناظر :
      1
    • 004.jpg
      004.jpg
      File size:
      65.8 KB
      مناظر :
      1
  5. ‏ اگست 26, 2015 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    منسلک فائلیں :

اس صفحے کی تشہیر