1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانیوں کی قرآن کریم میں معنوی تحریف

محمدعثمان نے 'ختم نبوت وڈیوز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 29, 2018

  1. ‏ جولائی 29, 2018 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم مسلمان بہن اور بھائیو کچھ عرصہ قبل قادیانیوں نے گوگل پلے سٹور پر قرآن کی ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے اس میں قرآن کے ترجمے میں معنوی تحریف کی گئی ہے. اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلا دیں تاکہ پوری دنیا کو قادیانیوں کے مکرو فریب کا علم ہو جائے اور وہ ان کے دجل سے بچ سکیں تاکہ کوئی گمراہ نہ ہو جائے.
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

اس صفحے کی تشہیر