1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

فتنہ قادیان اور مستقبل کا لائحہ عمل

مبشر شاہ نے 'قادیانیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 20, 2019

?

قادیانی شکور چشمے والا امریکی صدر ٹمپ سے کیوں ملا تھا ؟

This poll will close on ‏ جولائی 20, 2020 3:40 شام .
  1. چاپلوسی کے لیے

    0 آرا
    0.0%
  2. قادیانیت کو سہولت دینے کے لیے

    0 آرا
    0.0%
Multiple votes are allowed.
  1. ‏ جولائی 20, 2019 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,538
    موصول پسندیدگیاں :
    1,320
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    فتنہ قادیان اور مستقبل کا لائحہ عمل
    (وٹس ایپ کاپی)


    مسلمان قوم اگر چشمے والی سرکار کی اپنے گرو جی یعنی ٹرمپ سے ملاقات کی وڈیو کے خمار سے نکل آئی ہو تو........ کچھ کام کی بات کریں.......

    کام کی بات یہ ہے کہ....
    روز روشن کی طرح عیّاں ہو چکا ہے کہ یہ جماعت قادیان اب اسلام مخالف اور پاکستان مخالفت میں کس حد تک جا چکی ہے. ان کے سر پرست اور حمایتی کہاں کہاں موجود ہیں....
    اللہ کریم روز ایک نئے راز سے پردہ اٹھا کر ہمیں وارننگ دے رہے ہیں اور بہت کچھ واضح کر رہے ہیں ہم پر....
    اس میں کچھ باتیں ہمارے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور کچھ باتیں تکلیف دہ بھی.....
    فائدہ مند اس طرح ہیں کہ یہ مرزا شکور المعروف چشمے والی سرکار کا کیس ہی دیکھ لیں... اس شخص کی رہائی میں قانون کی قلابازیاں ملاحظہ کرنے کے بعد اس کیس پر اثر انداز ہونے والے بھی منظر عام پر آنے لگے....
    پھر شان تاثیر کا اس وڈیو میں کردار بہت سے مسلمان بھائیوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے....
    وہ لوگ جو سلمان تاثیر کو مظلوم سمجھتے تھے. اور ممتاز قادری کے عمل کو ریاستی رٹ کو چیلنج قرار دیتے تھے یا اس معاملہ پر سکوت اختیار کیے ہوئے تھے... اللہ کریم نے اس ایک وڈیو سے تاثیر خاندان کی حقیقت واضح کر دی... اور یہ بھی واضح کر دیا کہ ممتاز قادری نے ایک شخص کو قتل کر کے کتنے بڑے فتنے کو روکا تھا. کتنے بڑے غدار وطن و دین کو جہنم واصل کیا تھا.... اس وقت ممتاز قادری کا عمل اب صحیح سمجھا جانے لگا ہے.... اور مستقبل میں ایسے عمل کے لیے ہم جیسے کئی مسلمانوں کو مجبور کرنے کے حالات بنائے بھی جا رہے ہیں....

    خیر بحثیت ایک امت اب ہمارے جاگنے اور اکٹھا ہونے کا وقت آ چکا ہے. اب اگر ہم نے دیر کی تو شاید ہم ہمیشہ کے لیے سو جائیں.
    قادیانی اپنی پوری طاقت کیساتھ پاکستان میں قانونی ترمیم کے لیے کوشاں ہو چکے ہیں. بیرون ملک سے حمایتیں ہمدردیاں اور امدادیں اکٹھی کرنے کیساتھ ساتھ اب اندرون ملک بھی ان کے پسر حرکت میں آ چکے ہیں....
    اندرون ملک حکومتی وزراء کا قادیانیوں کو احمدی مسلم قرار دینا. ان کی احمدی مسلم فاؤنڈیشن کی محافل میں شرکت کرنا....
    ظاہری طور پر آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے.... مگر حکومت سمیت ہر چیز پر اس آئین شکنی پر مکمل سکوت چھایا ہے .
    مختلف کلاسوں کی نصابی کتب میں بڑی دانشمندی سے ختم نبوت کے عقیدہ کا حذف ہونا یا ترمیم کے ساتھ لکھا جانا ایک معمول سا بن رہا ہے....

    اب اس کے بعد اگلے مرحلے میں ہمیں میڈیا میں چند ایک کامیاب انسان اور ہیروز دکھائے جائیں گے.... بعد میں پتہ چلے گا کہ یہ سب قادیانی ہیں ....جیسا کہ عاطف میاں کی تعیناتی سے پہلے اس کی قابلیت کے جھوٹے دعوے کیے گئے اور اسے پاکستان کا انمول اکانومسٹ قرار دیا گیا.... جبکہ حقیقت میں اس میاں عاطف کی واحد قابلیت اس کا قادیانی ہونا تھا ورنہ تعلیم و تحقیق سمیت ہر چیز کے حساب سے میاں عاطف کا شمار پہلے سو پاکستانی اکانومسٹ میں بھی نہیں ہوتا......

    اس کے بعد ٹاک شوز میں بھی قادیانی حمایت و ہمدردوں پر ہلکے پھلکے انداز میں بات چیت شروع ہو جائے گی (کیونکہ ختم نبوت پر بات کرنا تو پہلے ہی پیمرا جرم شمار کرتا ہے) ....

    اس کے بعد قادیانی پاکستان میں اقلیتوں خصوصًا عیسائیوں کو استعمال کر کے پاکستان میں مذہبی معاملات میں گھسیٹیں گے... اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کا رونا روئیں گے. اور اس طرح یورپ وغیرہ کی توجہ اس مسئلہ پر مرکوز کر کے بین القوامی دباؤ بڑھا کر پاکستان کے قانون میں مختلف ترامیم کروائیں گے......

    اب اہل اسلام کو اس قادیانی فتنہ کی سرکوبی کے لیے جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ہے اتحاد.....
    جی ہاں اب دیوبندی بریلوی اہل حدیث کے اختلافات کو بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر ہر منبر سے اس فتنہ کیخلاف آواز اٹھانا ہوگی....
    علماء کو فروعی مسائل کی جگہ اس فتنہ کے آگے علمی طریقہ سے بند باندھنا ہوگا. ۔.

    گلی محلہ کی سطح سے لیکر سکول کالج یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ ہر اجتماعی جگہ پر اس مسئلہ کو اجاگر کرنا ہوگا..
    تمام مسالک کے علماء کو مشترکہ طور پر فورًا سے قبل ایک مشترکہ انجمن بنانا ہوگی. جس میں مرزائیت کے اس مکروہ فریب کو چاک کرنے کا پورا بندوبست ہو جہاں عام آدمی کے لیے ختم نبوت کے متعلق ہر سوال کا جواب ہوں.جہاں مرزائیت کے ہر اعتراض کا جواب ہو. جہاں قادیانیت کے رد کے دلائل ہوں... اور یہ انجمن یا بورڈ ایسے جید علماء پر مشتمل ہو کہ ان کی ایک ایک بات قادیانیت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو.
    اور اسی بورڈ کے علماء کو اگر سنہ 74 کی طرح دوبارہ اسمبلی میں قادیانیوں کو کافر دلوانا پڑے تو مضبوط دلائل کیساتھ قادیانیت کے کفر کو ثابت کر کے اس کو قادیان کی کسی کچی بستی تک چھوڑ کر آنے کی طاقت ہو.....
    تحریک تحفظ ختم نبوت. شعبان ختم نبوت...مجلس ختم نبوت ختم نبوت موومنٹ تحریک ناموس رسالت سمیت رد قادیانیت پر کام کرنے والی ہر تنظیم جماعت اور گروہ کو (چاہے اس کا تعلق کسی مسلک سے ہو) کو اب علاقائی سطح پر کام میں تیزی لانا ہوگی. ہر طریقے سے مسلمانوں میں اتحاد قائم کر کے مسلمانوں کی توجہ اس مسئلہ پر دلانی ہو گی. مسلمانوں کو اس فتنہ کی بربادی سے آگاہ کرنا ہوگا......
    دیوبند اہل حدیث بریلوی سب کو ایک دوسرے کی مساجد سے لیکر ایک دوسرے کی محافل میں جا کر اپنے علم اور تجربہ سے دوسروں کو مستفید کرنا ہوگا.... مل جل کر علاقہ میں قادیانی سرگرمیوں کو روکنا ہوگا....

    یاد رکھیں کہ اس مسئلہ پر اگر اب بھی سستی دکھائی گئی تو شاید ہم سے مسلمان ہونے کا حق بھی چھین لیا جائے.....
    ہمیں اپنے اعمال کا بخوبی اندازہ ہے... میدان حشر میں حساب کتاب کے بعد ہم جہنم کے کس گڑھے میں گریں گے اس کا بھی معلوم ہے.... اس وقت ہماری بخشش کی کوئی امید یا سبب ہے تو وہ واحدسبب حضور اکرم حضرت محمد مصطفٰی علیہ الصلوۃ و السّلام کی شفاعت ہی ہے... آج وقت ہے دنیا میں مصطفٰی کی بات کرو... کل بروز قیامت وہ تمہاری بات کریں گے..... اور تم کامیاب ہو جاؤ گے...... ان شاءاللہ.....

اس صفحے کی تشہیر