1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر ختم نبوت کورس دورانیہ ایک ماہ

مبشر شاہ نے 'ختم نبوت کورسز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 12, 2015

  1. ‏ دسمبر 12, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر ختم نبوت کورس دورانیہ ایک ماہ


    داخلہ جاری ہے
    الحمدللہ علوم دینیہ کی عظیم ویب سائٹ عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر ختم نبوت کورس جس کا دورانیہ ایک ماہ پر مشتمل ہے کروایا جاتا ہے اگر آپ بھی کورس کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور رجسٹریشن فارم فل کریں اور اسی تھریڈ پر اطلاع کریں کہ فارم فل کر دیا گیا ہے تو آپ کو ایڈمن اپروول دے دے گا اور آپ کورس کر سکیں گے ۔ ان شاء اللہ
    آخری تدوین : ‏ دسمبر 13, 2015
  2. ‏ دسمبر 12, 2015 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    استاد جی کیا اس کورس کے لیے الگ فارم ہے؟
    • Like Like x 2
  3. ‏ دسمبر 13, 2015 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ماشاء اللہ، شاہ صاحب بہت عمدہ کاوش ہے ، اللہ پاک اس کا اجر عطا فرمائے آپکو
    • Like Like x 1
  4. ‏ دسمبر 13, 2015 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    نہیں کوئی الگ فارم نہیں وہی فارم ہے جو سابقہ طلباء کے لیے تھا
  5. ‏ دسمبر 13, 2015 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    امین
  6. ‏ دسمبر 13, 2015 #6
  7. ‏ دسمبر 14, 2015 #7
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    اس فارم میں تو مسئلہ آ رہا۔فِل ہو کہ آگے ایرر آ جاتا۔
  8. ‏ دسمبر 14, 2015 #8
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    سکرین شارٹ دیں
  9. ‏ دسمبر 14, 2015 #9
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    آن لائن ختم نبوت کورس دورانیہ ایک ماہ

    سوشل میڈیا پر ختم نبوت کا کام کرنے والے ساتھیوں کے لیے ایک مختصر سا آن لائن ختم نبوت کورس کروایا جاتا ہے جس میں شرکت کر کے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔مثلاً
    • ختم نبوت کا تعارف و قرآن و حدیث سے دلائل
    • مناظرانہ بحث کے قواعد و ضوابط(اصولِ مناظرہ)
    • سوشل میڈیا پر کام کرنے کا طریقہ ،فیس بک،ٹویٹر،وٹس ایپ،یوٹیوب ،انپیج ،کورل ڈرا،فوٹو شاپ،وڈیو ایڈیٹنگ، سکرین کپچرنگ وغیرہ کے زیادہ استعمال ہونے والے ٹولز سکھائے جاتے ہیں۔
    • تکمیل کورس کے بعد سند جاری کی جاتی ہے۔
    اگر آپ بھی یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو علوم و فنون کی معروف ویب سائٹ عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر رجسٹریشن فارم فل کریں اور دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر اپنا ای میل سنڈ کریں اور ایڈمن کو مطلع کریں کہ آپ ختم نبوت کورس کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کو ویب سائٹ پر اپروول دی جا سکے
    kanzuliman.JPG
  10. ‏ دسمبر 14, 2015 #10
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    ابھی دوبارہ کیا تو فل ہو گیا ہے ۔۔۔۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر