1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ضیاء رسول امینی

ضیاء رسول امینی نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 23, 2014

  1. ‏ اگست 23, 2014 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    395
    موصول پسندیدگیاں :
    270
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    ًٰمیرا نام ضیاء رسول امینی ہے میرا تعلق پنجاب کے ضلع بہاول نگر سے ہے فی الوقت تعلیم کے سلسلے میں لاہور میں رہائش پزیر ہوں یہ فورم دیکھ کے بہت دلی خوشی اور اطمینان ہوا ایک عرصے سے خواہش تھی کہ میرا بھی آقائے دو جہاں تاجدار ختم نبوت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں اور ختم نبوت کے سپاہیوں میں نام ہو اب انشاءاللہ جتنا بھی زیادہ ہو سکا اس میں اپنا حصہ ڈالوں گا اللہ رب العزت ہماری کاوش کو قبول فرمائے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
    اس کے علاوہ شاعری میں بھی کافی ذوق اور شوق رکھتا ہوں اور خود بھی لکھتا ہوں اور عنقریب اپنی پہلی کتاب بھی شائع کرنے والا ہوں اپنی لکھی ہوئی کچھ شاعری آپ تمام دوستوں کی نذر کرتا ہوں۔

    دعاؤں کا طلبگار۔

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    آخری تدوین : ‏ دسمبر 15, 2016
    • Like Like x 2
    • Winner Winner x 2
  2. ‏ ستمبر 2, 2014 #2
    محمد یونس عزیز

    محمد یونس عزیز ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں رکن عملہ منتظم اعلی ناظم

    رکنیت :
    ‏ جون 30, 2014
    مراسلے :
    93
    موصول پسندیدگیاں :
    81
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مذکر
    جناب ضیاء رسول امینی صاحب ، آپ کا تعارف پڑھا ،ماشاءاللہ بے حد اچھا لگا ،
    خاص طور پر آپ کا جذبہ الفت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،
    آپ کی شاعری بھی دل میں اتر گئی ، خاص طور پر مجھے اقبال کا خواب سب سے زیادہ پسند آئی ،
    آپ کے توسط سے ہمیں اچھی شاعری پڑھنے کو ملے گی اور ایک مخلص دوست سے تعارف حاصل ہونے پر بےحد خؤشی ہوئی ،
    • Like Like x 1
  3. ‏ ستمبر 2, 2014 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    395
    موصول پسندیدگیاں :
    270
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    جزاک اللہ۔ آپ سب لوگ صرف بھائی ہی نہیں ہیں میرے بلکہ جو بھی آقائے دو جہاں سرور کائنات تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کا کام کرتا ہے وہ میرے سر کا تاج ہے
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  4. ‏ نومبر 26, 2014 #4
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 5, 2014
    مراسلے :
    301
    موصول پسندیدگیاں :
    312
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مؤنث
    اللہ آپ کے جذبہ حب رسول کو تقویت و استقامت عطا فرمائے اور بارگاہِ الہی میں نگاہ قدر نصیب ہو
    آمین
    • Like Like x 2
  5. ‏ نومبر 26, 2014 #5
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,555
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    • Like Like x 2
  6. ‏ نومبر 27, 2014 #6
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 19, 2014
    مراسلے :
    395
    موصول پسندیدگیاں :
    270
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    لاہور
    جزاک اللہ
    • Like Like x 1
  7. ‏ نومبر 27, 2014 #7
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 5, 2014
    مراسلے :
    301
    موصول پسندیدگیاں :
    312
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مؤنث
    شاعر کون ہے؟ ؟؟
    شاعر نام ہے ایک ایسےشیریں چشمے کا جس سے تشنہ لب نفوس سیراب ہوتے ہیں-
    شاعر نام ہے ایک ایسے بادشاہ کا جسے اللہ تعالیٰ اس لیے مبعوث کرتا ہے کہ وہ لوگوں کو الہیات کا درس دے-
    شاعر نام ہے ایسے بےمثال انسان کا جو خندہ پیشانی کا لباس زیب تن کرتا ہے، لطافت کو غذا بناتا ہے اور فطرت کی گود میں بیٹھ کر تجدد وابتکار کا علم حاصل کرتا ہے اور رات کی خموشی میں بیدار رہ کر روح کے نزول کا انتظار کرتا ہے-
    شاعر نام ہے ایک ایسی کڑی کا جو اس دنیا کو آنے والی دنیا سے مربوط کرتا ہے-
    • Like Like x 3
  8. ‏ نومبر 27, 2014 #8
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,555
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    واہ واہ بنت اسلام کیا نقشہ کھینچا ہے بہت عمدہ
    • Like Like x 1
  9. ‏ نومبر 27, 2014 #9
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 5, 2014
    مراسلے :
    301
    موصول پسندیدگیاں :
    312
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مؤنث
    ضیاء صاحب
    ہے دل مومن و کافر کا خانہ ءخدا
    مانتے ہیں سب، کوئی جانتا نہیں -

    اللہ کو مانتے سب ہیں لیکن جانتا کوئی کوئی ہے-
    • Like Like x 1
  10. ‏ نومبر 27, 2014 #10
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 16, 2014
    مراسلے :
    339
    موصول پسندیدگیاں :
    216
    نمبرات :
    43
    جنس :
    مؤنث
    واہ بھائی ماشاءاللہ کیا لطافت و باریکی ہے اپ کی سوچ میں اپ کی سوچ کو سلام ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ اپ کو مذید عروج عطا فرماۓ اور اپ کی سخن وری کو قبولیت کا درجہ دے ۔ امین
    • Friendly Friendly x 1

اس صفحے کی تشہیر