1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

صدر اوباما کا قادیانی عبادت گاہ کا دورہ حقائق سامنے آ گئے

مبشر شاہ نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 10, 2016

  1. ‏ فروری 10, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    صدر اوباما کا قادیانی عبادت گاہ کا دورہ حقائق سامنے آ گئے

    قادیانیت اسلام کو بدنام کرنے اور دین میں بیگاڑ پیدا کرنے کے لیے ملکہ وکٹوریہ کی جانب سے لگایا گیا ایک پودا تھا جس کی ہمیشہ یہودو نصاریٰ نے آبیاری کی ہے اور آج بھی مکمل پشت پناہی جاری ہے حال ہی میں صد اوباما نے مرزائی جلسہ میں امت اسلام کو زور دیا کہ مرزائیت ہی حقیقی اسلام ہے اور جن ملکوں نے مرزائیوں پر پابندیاں لگا رکھی ہیں وہ اپنا پابندیا ں اٹھائیں کیوں کہ قادیانیت اصلی اسلام ہے ۔
    333.jpg
    • Like Like x 3
  2. ‏ فروری 10, 2016 #2
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    زبردست معلومات ہیں۔۔۔۔۔۔۔قادیانی مذہب کے باطل اور فراڈ ہونے کی یہ بھی ایک نشانی ہے کہ اس مذہب کو مسلمان جھوٹا سمجھتے ہیں اور کافر سچا۔۔۔۔۔۔۔صدر اوباما کی طرف سے پذیرائی پر قادیانی پھولے نہیں سما رہے ہوں گے لیکن ان برین واشڈ قادیانیوں کو معلوم ہی نہیں کہ یہ پذیرائی قیامت کے دن ان کے جہنمی ہونے پر ایک دلیل کے طور پر پیش کی جائے گی، انشااللہ۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر