1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

شیطان کے پندرہ دشمن

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق مقالات وتحاریر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 4, 2017

?

کیا یہ مضمون آپ نے اپنے دوستوں کو بھی بھیجا

  1. جی ہاں

    100.0%
  2. جی نہیں

    0 آرا
    0.0%
  1. ‏ مئی 4, 2017 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    شیطان کے پندرہ دشمن

    حضرت فقیہ ابواللیث سمر قندی رحمۃُ اللہ علیہ نے اپنی کتاب تنبیہ الغافلین میں وہب بن بہ رحمۃُ اللہ علیہ سے ایک روایت نقل فرمائی ہے، اس میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شیطان سے پوچھا کہ اے ملعون! تیرے کتنے دشمن ہیں؟ تو شیطان نے جواب دیا کہ پندرہ قسم کے لوگ میرے دشمن ہیں۔
    1) "اولھم انت" سب سے پہلے دشمن آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ہیں۔
    2) "غنی متواضع" متواضع مالدار
    3) "عالم متخشع" خشوع کرنے والا عالم
    4) "امام عادل" عادل بادشاہ اور عادل حکام
    5) "تاجر صادق" سچا تاجر
    6) "مومن ناصح" خیرخواہی کرنے والا مومن
    7) "مومن رخیم القلب" رحم دل مومن
    8) "تائب ثابت علی التوبہ" توبہ کر کے ثابت قدم رہنے والا
    9) "متورع عن الحرام" حرام سے پرہیز کرنے والا
    10) "مومن یدیم علی الطھارۃ" ہمیشہ طہارت پر رہنے والا
    11) "مومن کثیر الصدقہ" کثرت سے صدقہ کرنے والا
    12) "مومن حسن الخلق مع الناس" لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا
    13) "مومن ینفع الناس" لوگوں کو نفع پہنچانے والا
    14) "حامل القراٰن یدیم علی تلاوتہ" قرآن کریم کی ہمیشہ تلاوت کرنے والا عالم یا حافظ
    15) "قائم باالیل والناس نیام" رات میں ایسے وقت میں تہجد پڑھنے والا جس وقت سب لوگ سو رہے ہوں۔
    #محمدابوبکرصدیق
    (بحوالہ: بکھرے موتی، جلد چہارم، صفحہ 11)

اس صفحے کی تشہیر