1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

سیرت المھدی،حصہ اول، صفحہ مقدمہ۔پرائیویٹ رنگ میں زند گی گزارنے والا نبی

مبشر شاہ نے 'سیرت المھدی پر تبصرہ جلد اول' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 7, 2014

  1. ‏ جولائی 7, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا غلام احمد قادیانی جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا اور تمام علماء اسلام جانتے ہیں کہ نبی مادری طور پر صفات حسنہ کا مرتکب ہوتا ہے اور صفات حمیدہ سے مخلوق عالم میںممتاز دکھائی دیتا ہے لیکن جب ہم مرزا غلام قادیانی کی سیرت کا مطالعہ کرتے ہیں تو مرزا کی زندگی کا کوئی دن ایسا نہیں ملتا کہ جس میں کوئی سیاہ دبہ نمودار نہ ہو ہمارے اس دعویٰ کی دلیل سیرت المھدی نامی کتاب ہے جو کہ مرزا مذکور کے بیٹے مزرز بشیر احمد ایم اے نے اپنے ابا کی سیرت پر لکھی ہے صفحہ اول پر ہی وہ اس چیز کا اظہار کرتے ہیں کہ نبوت کے اعلان سے قبل وہ ایک پرائیوٹ (دنیا دار) شخص کی زندگی گزار رہے تھے۔

    [​IMG]
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر