1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ

روحانی، اجمالی، تاویل اور اس کے شرائط سے کیا مراد ہے؟

اسامہ نے 'مفتی صاحب سے سوال پوچھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 29, 2018

  1. ‏ دسمبر 29, 2018 #1
    اسامہ

    اسامہ رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرا سوال یہ ہے کہ
    روحانی، اجمالی اور تاویل کا لغوی معنی کیا ہے۔ اور تاویل کی کوئی شرائط بھی ہے یا نہیں۔ یعنی کس جملے میں تاویل ہوگی اور کس میں نہیں۔
    ا رہنمائی فرما دیں
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کی تشہیر