1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

رسولوں کی وحی میں شیطانی کلمہ

مبشر شاہ نے 'انبیائے کرام علیھم السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 26, 2014

  1. ‏ اگست 26, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رسولوں کی وحی میں شیطانی کلمہ

    "دراصل وہ شیطانی کلمہ ہوتا ہے۔ یہ دخل کبھی انبیاء اور رسولوں کی وحی میں بھی ہو جاتا ہے مگر وہ بلا توقف نکاؔ لاجاتا ہے۔ "
    (روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھام صفحہ 439)
    Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_471.png
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ اگست 27, 2014 #2
    معظم نور

    معظم نور رکن ختم نبوت فورم

    پوری آیت یا پورا حوالہ نہیں لکھے گے بس آپنے مطلب کی بات لکھ دے گے قادیانی،

    وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّلَا نَبِيٍّ اِلَّآ اِذَا تَـمَنّىٰٓ اَلْقَى الشَّيْطٰنُ فِيْٓ اُمْنِيَّتِهٖ ۚ فَيَنْسَخُ اللّٰهُ مَا يُلْقِي الشَّيْطٰنُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللّٰهُ اٰيٰتِهٖ ۭ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ 52؀ۙ

    اور جو رسول بھیجا ہم نے تجھ سے پہلے یا نبی سو جب لگا خیال باندھنے شیطان نے ملا دیا اس کے خیال میں پھر اللہ مٹا دیتا ہے شیطان کا ملایا ہوا پھر پکی کر دیتا ہے اپنی باتیں اور اللہ سب خبر رکھتا ہے حکمتوں والا ف٤
    • Winner Winner x 2
  3. ‏ اگست 27, 2014 #3
    ثناء شہزادی

    ثناء شہزادی رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی تو خود شیطان تھا
  4. ‏ اگست 27, 2014 #4
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ہم مرزا غلام قادیانی کی تمام کتب میں سے ایک اچھی بات ڈھونڈ رہے ہیں اگر کسی کو ملے تو ہمیں اس صفحہ پر اطلاع کر دے۔ شکریہ
    http://www.khatmenbuwat.org/threads/تلاش-گمشدہ.1083/
    آخری تدوین : ‏ اگست 27, 2014

اس صفحے کی تشہیر