1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

راحیل انصاری

Raheel Ansari نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 24, 2014

  1. ‏ جولائی 24, 2014 #1
    Raheel Ansari

    Raheel Ansari رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جون 30, 2014
    مراسلے :
    9
    موصول پسندیدگیاں :
    13
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    مدیر نقل بری
    مقام سکونت :
    مسقط
    السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔

    ختم نبوت فورم پر تمام منتظمین کو مبارک باد اور اس دعا کے ساتھ کہ یہ فورم نبی اکرم (ص) کی نبوت اور رسالت کے دفاع کا ایک اہم فورم پوری دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں دونوں کے لئے ہدایت کا سبب بنے۔ اس پروجیکٹ کے بنانے والوں کے لئے یہ فورم صدقہ جاریہ بنے۔ آمین۔

    میرا نام محمد راحیل قمر انصاری ہے۔ کراچی پاکستان سے تعلق ہے اور ابھی مسقط (عمان) میں کام کرتا ہوں۔ عمر 29 سال ہے اور دینی کتب کا مطالعے میں دس سال سے ہوں۔ تمام تر مطالعہ ذاتی ہے اور علماء سلف اور خلف کے اقوال اور فتوی کی روشنی میں دین کے پیچیدہ مسئلوں پر اپنی تحقیق کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

    رد قادیانیت میں زیادہ نہیں کچھ ہی مہینے ہوے ہیں کہ جو ہوسکتا ہے کروں۔

    اس ایک اہم فورم میں مجھ سے جو ہوسکے گا انشاءاللہ ضرور کروں گا۔

    اللہ ہماری کوششوں کو قبول فرماے۔ آمین۔
    • Like Like x 3
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ جولائی 24, 2014 #2
    ثناء شہزادی

    ثناء شہزادی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 23, 2014
    مراسلے :
    41
    موصول پسندیدگیاں :
    30
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مؤنث
    ماشا اللہ راحیل بھائی آپ کی طرح مجھے بھی یہ فورم انتہائی پسند آیا ہے ، آپ کو فورم میں شرکت کرنے پر میری جانب سے مبارک باد شکریہ
    :04
    • Like Like x 3
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ جولائی 25, 2014 #3
    خادمِ اعلیٰ

    خادمِ اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    352
    موصول پسندیدگیاں :
    458
    نمبرات :
    63
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    سانگلہ ہل
    خوش آمدید بھائی
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  4. ‏ اکتوبر 31, 2015 #4
    عر فا ن نزیر

    عر فا ن نزیر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 31, 2015
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    1
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    بھترین فورم ھے ھم سب کو اس کے لیے قبول فرماے ، عرفان نزیر
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر