1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ

دجال کی واضح نشانیاں ا ور قادیانی فریب کاری

مبشر شاہ نے 'احادیث علامات قیامت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 22, 2014

  1. ‏ دسمبر 22, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,502
    موصول پسندیدگیاں :
    1,320
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    دجال کی واضح نشانیاں ا ور قادیانی فریب کاری

    قَالَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ أَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ .......فَذَهَبْتُ أَلْتَفِتُ فَإِذَا رَجُلٌ أَحْمَرُ جَسِيمٌ جَعْدُ الرَّأْسِ أَعْوَرُ عَيْنِهِ الْيُمْنَی کَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا الدَّجَّالُ وَأَقْرَبُ النَّاسِ بِهِ شَبَهًا ابْنُ قَطَنٍ قَالَ الزُّهْرِيُّ رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ هَلَکَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ
    (صحیح بخاری:حدیث نمبر 701)
    آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے یہ فرمایا کہ ایک دن میں خواب میں کعبہ کا طواف کر رہا تھا تو دیکھا کہ........میں ادھر ادھر دیکھنے لگا تو دیکھتا ہوں کہ سرخ رنگ کا ایک فربہ آدمی پیچیدہ بالوں والا داہنی آنکھ سے کانا اس کی آنکھ پھولے انگور کی طرح تھی موجود ہے میں نے کہا یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا یہ دجال ہے اور اس سے سب سے زیادہ مشابہ ابن قطن ہے زہری نے کہا ابن قطن قبیلہ خزاعہ کا ایک آدمی تھا جو زمانہ جاہلیت میں مر گیا تھا۔

    دجال کی واضح نشانیاں
    1. دجال ایک انسان ہو گا نہ کہ مرزاقادیانی کے عقیدہ کے مطابق عیسائی و یہودی اقوام کو دجال کہا جاتا ہے ۔
    2. دجال کا مکمل حلیہ بتایا گیا ہے سرخ رنگ،موٹا،الجھے بالوں والا،داہنی آنکھ سے کانا،آنکھ پھولی ہوئی۔پھر آخر میں ابن قطن سے مشابہت دے کر فرمایا کہ اس جیسا ہو گا۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر