1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ختم نبوت کی بحث میں قادیانیوں کی چکر بازی

محمدعمرفاروق بٹ نے 'آیاتِ نزول و حیات عیسیٰ علیہ السلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 3, 2018

  1. ‏ اگست 3, 2018 #1
    محمدعمرفاروق بٹ

    محمدعمرفاروق بٹ رکن ختم نبوت فورم

    ختم نبوت کی بحث میں قادیانی عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کا مسئلہ خلط ملط کر دیتے ہیں کہ آخری نبی عیسیٰ علیہ السلام ہونے چاہییں، حالانکہ
    عیسیٰ علیہ السلام اب بھی نبی ہیں پہلے بھی تھے اور آخر تک رہیں گے، ان پر ایمان بھی پہلے سے ہےتو آخری نبوت اور نبی حضور ﷺ ہوئے اور عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے کی بات تو حدیث میں ہےکہ وہ آئیں گے تو آخری فوت ہونے والے نبی یعنی خاتم المیتین من الانبیاء عیسیٰ علیہ السلام ہوئے،
    اب مرزائی دھوکہ یہ دیتے ہیں کہ بات ختم نبوت کی لیتے ہیں نبوت ختم ہونے کی اور پیش عیسیٰ علیہ السلام کی موت کو کرتے ہیں کہ وہ آخری فوت ہونے والے نبی ہیں جبکہ اختلاف آخری نبوت ( ختم نبوت) پر ہے نہ کہ آخری فوت ہونے والے نبی ( خاتم المیتین) پر۔ عیسیٰ علیہ السلام خاتم المیتین ہوئے انبیاء کرام علیہم السلام میں سے اور حضور ﷺ خاتم النبیین ( آخری نبوت پانے والے) ہیں اور رہیں گے۔
    پس اختلاف اور بحث خاتم النبیین اور ختم نبوت کی ہوتی ہے نہ کہ خاتم المیتین من الانبیاء یعنی ختم الموت کی۔ IMG_20180729_195414_790.jpg

اس صفحے کی تشہیر