1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت موبائل میسجز (6)

بنت اسلام نے 'ختم نبوت کورسز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 15, 2015

  1. ‏ فروری 15, 2015 #1
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم


    میسج 51
    سوال:
    ابوبکرصدیق حضرتاور حضرت حسین رض کے بارے میں مرزا قادیانی نے کیا لکھا ہے؟
    جواب:
    مرزا نے حضرت ابوبکرصدیق رض سے تقابل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ
    میں ابوبکر تو کیا بعض انبیاء سے بھی بہتر ہوں۔

    مجموعہ اشتہارات ج2 ص(396)
    حضرت حسین رض سے تقابل کرتے ہوئے مرزا لکھتا ہے کہ
    میری سیر ہر وقت کربلا میں ہے اور سو حسین ہر وقت میری جیب میں ہیں۔

    (خزائن ج19 ص 477)
  2. ‏ فروری 15, 2015 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میسج52
    سوال:
    مرزائی مرزا قادیانی کی وحی پر کیسا ایمان رکھتے ہیں؟
    جواب:
    مرزائی قرآن مجید کی طرح قطعی اور یقینی طور پر مرزاقادیانی کے الہامات پر ایمان رکھتے ہیں۔

    مرزا لکھتا ہےکہ:
    قرآن کی طرح میری وحی خطاؤں سے پاک ہےیہ میراایمان ہے ـ
    (خزائن ج22ص220)
    خدا کی قسم (مرزا کی باتیں)یہ کلام مجید ہے جو خدائے پاک یکتا کے منہ سے نکلتا ہے ـ
    (خزائن ج18 ص477،478)
    معاذاللہ
  3. ‏ فروری 15, 2015 #3
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میسج53
    سوال
    کس قادیانی خلیفہ کے بارے میں مشہور ہے کہ جب وہ مرض الموت میں تھا تو اپنا پاخانہ کھاتا تھا؟
    جواب
    مرزا بشیر الدین محمود قادیانی کے بارے میں-
  4. ‏ فروری 15, 2015 #4
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میسج 54
    سوال
    مرزا قادیانی کیسے نماز پڑھتا تھا؟
    جواب

    مرزا قادیانی نماز پڑھتے وقت منہ پان رکھتا تھا اور فارسی نظمیں پڑھتا تھاـ
    (سیرت المہدی جلد سوم ص 103، 138)

اس صفحے کی تشہیر