1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم کے سب قارئین اور ممبران سے معذرت

محمد یونس عزیز نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 4, 2014

  1. ‏ اگست 4, 2014 #1
    محمد یونس عزیز

    محمد یونس عزیز ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں رکن عملہ منتظم اعلی ناظم

    رکنیت :
    ‏ جون 30, 2014
    مراسلے :
    93
    موصول پسندیدگیاں :
    81
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مذکر
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    ہم سب ممبران اور قارئین سے معذرت کرتے ہیں ، کہ پچھلے ھفتے ختم نبوت فورم سرور کی تکنیکی وجوہات سے بند رہا ، جس پر ہمارا اختیار نہ تھا ، انتہائی تگ و دو کے بعد کل رات سے فورم کو بحال کر دیا ہے ، اور ان شاءاللہ تعالی اس چیز کی پیش بندی بھی کی جا رہی ہے کہ آئندہ ایسی صورت حال پیش نہ آئے، اس سلسلے میں ہم سب کو ذھنی کوفت ضرور ہوئی ، یوں سمجھئے اس میں بھی اللہ تعالی کی رضا شامل تھی ،الحمد للہ۔
    نئے سرے سے ، نئے جذبے سے سب آگےبڑھیں ،اور اپنی مقصدی جد وجہد میں دل و جان سے آگے بڑھیں ، اور اللہ کے اور پیارے رسول محمد صلی علیہ وسلم کے پسندیدہ دین اسلام کے مقابل فتنوں کی سرکوبی کیجئے ،

    ادارہ
    ختم نبوت فورم ،
    • Like Like x 3
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ اگست 4, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,555
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    یونس عزیز صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ نے اہل فورم کو بروقت اطلاع فراہم کی ، انشاء اللہ امید ہے آئیندہ ایسا کبھی نہیں ہو گا اللہ شریروں کے شر سے اس فورم کو محفوظ رکھے امین
    • Like Like x 2
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ اگست 4, 2014 #3
    ثناء شہزادی

    ثناء شہزادی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 23, 2014
    مراسلے :
    41
    موصول پسندیدگیاں :
    30
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مؤنث
    میں بھی کافی پریشان تھی ،الحمدللہ ختم نبوت فورم پھر بحال ہو گیا ہے میری جانب سے تمام اہل فورم کو مبارک ہو
    • Like Like x 2
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر