1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم اپلیکیشن (انڈرائڈ)

اطھر نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 1, 2014

  1. ‏ ستمبر 1, 2014 #1
    اطھر

    اطھر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 17, 2014
    مراسلے :
    2
    موصول پسندیدگیاں :
    2
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ ستمبر 2, 2014
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ ستمبر 1, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,555
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ماشا اللہ اطہر بھائی بہت عمدہ کاوش ہے اس ایپلیکیشن کی تھوڑی سی تفصیل بیان کر دیں کہ اس کو استعمال کا کیا طریقہ ہے کس موبائل پر چلے گی ؟؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ ستمبر 2, 2014 #3
    محمد یونس عزیز

    محمد یونس عزیز ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں رکن عملہ منتظم اعلی ناظم

    رکنیت :
    ‏ جون 30, 2014
    مراسلے :
    93
    موصول پسندیدگیاں :
    81
    نمبرات :
    18
    جنس :
    مذکر
    اینڈرائیڈ کی ہر ڈیوائس پر چلے گی ، اس کو آپ اینڈرائیڈ کے سب انسٹرومنٹس پر چلا سکتے ہیں ، ٹیبلٹ ، فیبلٹ اور موبائل فونز میں اس کو انسٹال کیجئے اور ختم نبوت کی ویب سائیٹ آپ کے ھاتھوں میں ہو گی ، اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے ، میں نے اس کو چیک کیا ہے ، میرے نزدیک بہترین ہے ، باقی ساتھی بھی اس کو چلا کر دیکھیں ، انسٹال کرنے کےبعد آپ کے ٹیبلٹ یا فون پر ختم نبوت کی ویب سائیٹ کا آئی کون[​IMG] بن جائے گا ، اور جب بھی ویب کو چلانا ہو صرف اس آئی کون کو کلک کریں ،
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر