1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

حضرت موسیٰ علیہ السلام پر فضیلت

مبشر شاہ نے 'انبیائے کرام علیھم السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 29, 2014

  1. ‏ اگست 29, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    حضرت موسیٰ علیہ السلام پر فضیلت

    " یہ اسی قسم کے نشان ہیں جیسا کہ موسیٰ نبی نے فرعون کے سامنے دکھائے تھے بلکہ وہ نشان جو ظاہر ہو نے والے ہیں وہ موسیٰ نبی کے نشانوں سے بڑھ کر ہوں گے۔ اس لئے خدا میرا نام موسیٰ رکھ کر فرماتا ہے۔ ایک موسیٰ ہے کہ مَیں اُس کو ظاہر کروں گا اور لوگوں کے سامنے اُس کو عزت دوں گا"
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 519)
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_536.png
    • Like Like x 1
  2. ‏ اگست 29, 2014 #2
    عزیز

    عزیز رکن ختم نبوت فورم

    یہ تو پگل لگتا ہے کبھی اپنے آپ کو عیسٰی کیھ تا ہے اور کبھی موسیٰ. کوئی مرزائی بتائیں کہ مرزا احمق عیسٰی ہے کہ موسیٰ
    • Like Like x 1
  3. ‏ اگست 29, 2014 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    لو جی صرف عیسی اور موسی؟ کوئی دعوی ہے جو اس نے چھوڑا ہو؟ کرشن تک کا دعوی اس نے کیا ہوا ہے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر