1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

حضرت عیسی ؑ کے دو حلیے

محمود بھائی نے 'روحانی خزائن جلد3' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 13, 2014

  1. ‏ جولائی 13, 2014 #1
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    [​IMG]
    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد3 صفحہ 59 کا آغاز ہی نبیﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کر کے کیا ہے ۔ جو باتیں مرزا غلام احمد نے نبیﷺ سے منسوب کیں ہیں وہ باتیں نبیﷺ نے ہرگز نہیں فرمائیں۔

    دوسرا مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت عیسی ؑ کے دو حلیوں کے حوالےسے جو اعتراض اٹھایا ہے وہ قابل استدلال ہی نہیں کیونکہ ایک حدیث جس میں بقول مرزا قادیانی حضرت عیسیٰؑ کا رنگ گندم گوں بیان ہوا ہے وہ خواب کا واقعہ ہے اور خواب تعبیر طلب ہوتے ہیں ۔ جبکہ دوسرا واقعہ معراج کا ہے ۔ لہذا ان دونوں کے درمیان کوئی مطابقت نہیں ۔
    پھر حیرت والی بات تو یہ کہ آخر مرزا غلام احمد قادیانی کو مسلم شریف کی وہ دو احادیث نظر کیوں نہیں آئیں کہ جس میں ایک میں نبیﷺ نے واقعہ معراج کا ذکر کرتے ہوئے حضرت عیسیٰؑ کو عروۃ بن مسعود کے مشابہ قرار دیا اور دوسری حدیث میں نبیﷺ نے فرمایا کہ جب اللہ حضرت عیسیٰؑ کو بھیجے گا گویا کہ وہ عروۃ بن مسعود ہیں ۔
    [​IMG]
    • Like Like x 2
  2. ‏ جولائی 13, 2014 #2
    خادمِ اعلیٰ

    خادمِ اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    بہت خوب ، سلمان بھائی جزاک اللہ
    باقی اس موضوع " عیسیٰ علیہ اسلام کے دو حلیے ؟ " پر تفصیلی نوٹ لکھوں گا ، انشاء اللہ آج ہی
    • Like Like x 2
  3. ‏ نومبر 29, 2016 #3
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اگر کوئی دوست اس پر مزید تحقیقی نوٹ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ احتسابِ قادیانیت جلد 46 صفحہ 175 تا 179 پڑھ لے.

اس صفحے کی تشہیر