1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

حضرت آدم علیہ السلام کی طرح مرزا قادیانی کے لیے سجدہ

مبشر شاہ نے 'انبیائے کرام علیھم السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 28, 2014

  1. ‏ اگست 28, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    حضرت آدم علیہ السلام کی طرح مرزا قادیانی کے لیے سجدہ

    "جیسا کہ آدم توام پیداہواتھا میری پیدائش بھی توام ہے اور جس طرح آدم جمعہ کے روز پیدا ہوا تھا میں بھی جمعہ کے دن ہی پیدا ہوا تھا اور جس طرح آدم کی نسبت فرشتوں نے اعتراض کیا میری نسبت بھی وہ وحی الٰہی نازل ہوئی جو یہ ہے ۔ قالوا ا تجعل فیھا من یفسد فیھا۔ قال انی اعلم ما لا تعلمون۔ اور جس طرح آدم کے لئے سجدہ کا حکم ہوا۔ میری نسبت بھی وحی الٰہی میں یہ پیشگوئی ہے۔ یَخِرُّون علی الاذقان سُجَّدًا ربّنا اغْفِرلنا اِنّا کُنّا خاطئین۔"
    (روحانی خزائن جلد 21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 260)
    Ruhani-Khazain-Vol-21_Page_278.png
  2. ‏ اگست 29, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    "یفسد" سے مراد مرزا قادیانی ہے؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ اگست 29, 2014 #3
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا کی خود ساختہ نبوت
    خود ساختہ فرشتے
    اور پھر سجدے بھی ویسے

    ہائے رے) مرزا کی خود پسندی
    • Like Like x 1
  4. ‏ اگست 29, 2014 #4
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    یفسد سے مراد تو بھٹکے ہوئے انسان ہیں مگر پھر بھی انسان ہیں ان سے مراد مرزا نہیں ہوسکتا ہاں آگے جو '' الا ابلیس'' ہے اس سے مراد مرزا غلام قادیانی ہوگا۔
    • Like Like x 1
  5. ‏ اگست 29, 2014 #5
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی سے تو ابلیس بھی پناہ مانگتا ہو گا
    اور اسے اپنا استاد ہی مانتا ہو گا -="ٖ
    • Like Like x 1
  6. ‏ اگست 29, 2014 #6
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    وہ تھا فقط ایک ہی نبی کا گستاخ مگر شیطان ٹھہرا
    لاکھوں درجے کا فرق ہے اس میں اور شیطان میں
    سنتے آئے ہیں جس لعین کا نام آدم کے دور سے ۔
    دیکھنا ہو کسی نے اس کا باپ تو دیکھے قادیان میں
    • Like Like x 2
  7. ‏ اگست 29, 2014 #7
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    بہت خوب
    بہت ہی عمدہ
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر