1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کی پرانی کتابیں

محمدعثمان نے 'قادیانی کتب (نئے اور پرانے ایڈیشن)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 28, 2015

  1. ‏ اکتوبر 28, 2015 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کی پرانی کتابیں

    السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! دوستو،
    میں آپ کو ایک لنک دے رہا ہوں وہاں سے آپ مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کی پرانی کتابیں ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔ ان میں کچھ کتابیں ایسی ہیں جومرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی اپنی لکھی ہوئی کتابیں ہیں جو اس کی اپنی زندگی میں شائع ہوئیں تھیں۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو(مرزائیت کے ایک فرقے جس کو لاہوری جماعت کہا جاتا ہے) ان کے پاس موجود ہیں اور(قادیانی جماعت) کے پاس موجود ہیں ۔ لاہوری جماعت والوں نے بھی مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی اصل کتابوں میں کانٹ چھانٹ کی ہے اور قادیانی جماعت تو مرزا قادیانی کی کتابوں میں ردوبدل کرتی ہی رہتی ہے۔ یہ وہ کتابیں ہیں جن کو یکجاکرنے کے بعدجلدیں بنائی گئیں اور جن کوروحانی خزائن کا نام دیا گیا اور اس روحانی خزائن کی 23 جلدیں موجود ہیں۔ لیکن مرزاقادیانی کی زندگی میں چھپنے والی اکثر کتابوں میں مرزائیت کے دو فرقوں کی جانب سے تحریف اور ترمیم کر لی گئی ہے۔

    کچھ کتابوں کا ذخیرہ پیش خدمت ہےجن میں ذکر حبیب جو مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کے ایک مریدمفتی صادق نے لکھی تھی ، سیرت المہدی جو مرزا قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر ایم اے نے لکھوائی تھی جس کی 3 جلدیں ہیں جو خاص طور پر مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی زندگی کے حالات و واقعات اور اس کی سیرت پر مبنی ہیں اور Review of Religionیعنی کلمۃالفصل شامل ہے۔ تمام بھائی اور بہنیں یہ کتابیں ڈاؤن لوڈکر لیں کیونکہ قادیانیوں اور لاہوریوں سے مناظرات اور بحث ومباحثہ میں بہت مفید ثابت ہوں گی۔

    مدیر کی آخری تدوین : ‏ جولائی 23, 2017
    • Like Like x 4
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ اکتوبر 28, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ماشااللہ ۔۔۔ بہت خوب جناب بہت خوب ۔۔۔ ان کی بہت ضرورت تھی مجھے۔۔۔
    کیا اس میں روحانی خزائن کی تمام کُتب موجود ہیں؟؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 29, 2015 #3
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    ابوبکر بھائی تمام شامل نہیں ہیں میرےپاس جتنی موجود تھیں فی الحال وہ اپلوڈکی ہیں میں نے
    • Like Like x 1
  4. ‏ اکتوبر 29, 2015 #4
    عدنان جان

    عدنان جان رکن ختم نبوت فورم

    ایرر آرہا ہے بھائی
  5. ‏ اکتوبر 30, 2015 #5
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    عدنان بھائی کوئی ایرر نہیں آرہا۔ اپنا انٹرنیٹ کنکشن چیک کریں
  6. ‏ اکتوبر 30, 2015 #6
    عدنان جان

    عدنان جان رکن ختم نبوت فورم

    ٹھیک ہے جی
    کوشش کرتا ہوں
  7. ‏ نومبر 13, 2015 #7
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ، میں نے تمام کتابیں اپلوڈ کر دی ہیں۔
    آخری تدوین : ‏ نومبر 19, 2015
    • Like Like x 1
  8. ‏ نومبر 19, 2015 #8
    ہاشم علی

    ہاشم علی رکن ختم نبوت فورم

    جناب روحانی خزائن کا وہ سیٹ جو مرزا کی موت کے بعد سب سے پہلے پبلش ہوا تھا وہ درکار ہے۔
  9. ‏ نومبر 19, 2015 #9
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    ہاشم بھائی سب سے پہلے میں جو کتابیں شامل کی گئی تھیں وہ تقریبا 82 تھیں اور وہی کتابیں میں نے مکمل طور پر اپلوڈ کر دی ہیں۔
  10. ‏ نومبر 19, 2015 #10
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ وہ کُتب نہیں ۔ یہ کتابیں پُرانے طرز پر نیا ایڈیشن ہے۔ جو کہ قادیانیوں کی ویب سائیٹ پر بھی موجود ہے ۔ آپ وہاں خزائن کھول کر اولڈ ایڈیشن میں جائیں وہاں پر یہی کُتب موجود ہے۔ اصل جو کُتب سب سے پہلے شائع ہوئی تھیں وہ نہیں ہیں یہ بھی ۔ ان میں اور جدید ایڈیشن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ پُرانی کُتب آپ کو خالد متین صاحب سے مل جائیں گی ۔ ان کے پاس سب موجود ہیں۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر