1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

تمنائے حرم

محمدابوبکرصدیق نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جون 14, 2015

  1. ‏ جون 14, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    تمنائے حرم

    اے کاش پھر مدینہ میں اپنا قیام ہو
    دن رات پھر لبوں پر درود و سلام ہو

    پھر ذکر لاالہ میرا حرزِ جان ہو
    اور وقت واپسی یہی میرا کلام ہو

    محراب مصطفی میں ہو معراج سر نصیب
    پھر سامنے وہ روضئہ خیرالانام ہو

    پھر سے مواجہ میں درود و سلام کا
    پُرکیف وہ نظارہ ہر خاص و عام ہو

    پھر کاش میں مکین در مصطفی بنوں
    فضل خدا سے روضئہ جنت مقام ہو

    جسکو وہ خود یہ کہہ دیں کہ میرا غلام ہے
    دوزخ کی آنچ اس پہ یقینا حرام ہو

    یہ کلام "حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمۃُ اللہ علیہ" کا ہے۔

اس صفحے کی تشہیر