1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

تعارف

طاہر علی شاہ نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 14, 2016

  1. ‏ فروری 14, 2016 #1
    طاہر علی شاہ

    طاہر علی شاہ رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 14, 2016
    مراسلے :
    2
    موصول پسندیدگیاں :
    6
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    السلام علیکم۔ میرا نام سید طاہر علی شاہ ہے فیصل آباد کا رہنے والا ہوں لیکن فی الوقت راولپنڈی میں رہتا ہوں اور درس نظامی کورس کر رہا ہوں پہلے میرا علم مرزایت کے بارے میں نہ ہونے کے برابر تھا لیکن اب استاد محترم جناب عزت مآ ب سید مبشر رضا شاہ صاحب کی بدولت الحمدللہ میں کافی آگاہ ہو جناب چکا ہوں اور اس فتنے کو مزید جاننے کے لیے اس فورم پر آیا ہوں میں نے اس فورم میں بہت کچھ سیکھا ہے دعا ہے الله استاد محترم کا سایہ صحت و آفیت کے ساتھ قائم و دائم فرمائے آمین
    • Like Like x 3
  2. ‏ فروری 14, 2016 #2
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 30, 2015
    مراسلے :
    103
    موصول پسندیدگیاں :
    115
    نمبرات :
    43
    جنس :
    مذکر
    اللہ آپ کو اور اس فورم کے انچارج مبشر شاہ صاحب کو ختم نبوت کے کاز پر ثابت قدم رہنے کی توفیق رے اور دنیا میں برکتیں سمیٹنے اور آخرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے مستفید ہونے کا اہل بنائے۔ آمین.
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر