1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

تعارف کتاب "چاند اور سورج گرہن" (مولف: مبشر شاہ)

مبشر شاہ نے 'چاند اور سورج گرہن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 5, 2015

  1. ‏ فروری 5, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    چاند اور سورج گرہن (مولف: مبشر شاہ)

    اس کتاب میں قادیان کے بناسپتی نبی مرزا غلام قادیانی کے خود ساختہ خدائی نشان چاند اور سورج گرہن جو کہ ایک ہی ماہ میں لگے تھے اور مرزا قادیانی کا اس پر اصرار کہ وہ نشان میرے لیے تھا اس بات میں کہاں تک سچائی ہے اس پر سیر حاصل تحقیق پیش خدمت ہے ۔


    12.jpg
    آخری تدوین : ‏ فروری 5, 2015
    • Like Like x 3
  2. ‏ فروری 5, 2015 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کتاب کہاں مل سکتی ہے؟
    • Like Like x 1
  3. ‏ فروری 5, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    کتاب تو لکھی جا چکی ہےلیکن ابھی فورم میں کمپوز کرنے لگا ہوں جو کہ آپ اسی زمرہ میں پڑھ سکیں گی انشا اللہ
    • Like Like x 1
  4. ‏ فروری 5, 2015 #4
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اللہ تعالیٰ ہمت و استقلال دے- اور آپ کے اخلاص نیت کو قبول فرمائے- آمین
    • Like Like x 1
  5. ‏ فروری 5, 2015 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ماشااللہ بھائی بہت عمدہ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین ثُم آمین
    • Like Like x 2
  6. ‏ فروری 5, 2015 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یار یہ اتنی ہائی ریزولوشن میں گرافکس ڈیزائننگ آپ کس سوفٹ ویئر سے کرتے ہیں
    • Like Like x 1
  7. ‏ فروری 5, 2015 #7
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    • Like Like x 1
  8. ‏ جون 17, 2015 #8
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    منتظر ہوں

اس صفحے کی تشہیر