1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ترکیب القرآن علی کنزالایمان ، سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی تفسیر

مبشر شاہ نے 'علم صرف و نحو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 26, 2019

  1. ‏ ستمبر 26, 2019 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ترکیب القرآن علی کنزالایمان ، سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی تفسیر

    درس نظامی کے طلباء و طالبات کے لیے انمول تحفہ ۔
    1: سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی ترکیب اور مشکل صیغوں کی تعلیلات اور گردانیں ملاحظہ فرمائیں ۔
    2: ترجمہ کنزالایمان کے تحت لفظی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے تا کہ اعلحضرت کے کیے گئے ترجمہ کے اعتبار سے قرآن کے لفظی ترجمہ کو سمجھنے میں مدد ملے ۔
    3: پہلے ہر ہر لفظ کا صرفی و نحوی اعتبار سے تعارف کروایا گیا ہے اس کے بعد مفصل ترکیب کی گئی ہے ۔
    4: معتل الفاظ کی مکمل گردانیں شامل کی گئی ہیں ۔
    5: حل لغات ، خاصیات ابواب شامل کیے گئے ہیں ۔
    نوٹ : ابھی پہلے پارہ پر کام ہو رہا ہے ، یہ فائل نمونے کے طور پر آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہے تا کہ صاحبان علم کو مشورہ دینا چاہیں تو دے سکیں ۔
    مفتی سید مبشر رضا قادری
    منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
    پی ڈی ایف pdf فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
    پی ڈی ایف pdf فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

  2. ‏ ستمبر 26, 2019 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ضروری نوٹ :

    یہ ابھی بغیر پروف ریڈینگ کے ہے اس میں اغلاط متوقع ہیں اغلاط کی نشاندہی لازمی فرمائیں ورنہ اس کی کمپوزنگ کے بعد ہم نے اس کی ابھی پروف ریڈنگ کرنی ہے اور مذید کچھ چیزوں کا اضافہ بھی کرنا ہے لہذا اس کو حتمی تصور نہ کیا جائے ۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر