1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

تحریک اصلاح امت۔ قادیانیوں کی ٹویٹر پر فتنہ انگیزی

تحریک اصلاح امت نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 3, 2015

  1. ‏ اکتوبر 3, 2015 #1
    تحریک اصلاح امت

    تحریک اصلاح امت رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 3, 2015
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    کراچی
    نحمدہ و نصلی علی خاتم انبیاء ونلعن علی مسیلمۃ القادیان و الربوہ۔
    ۔
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
    میرا تعارف تو میں اپنی کیفیت کے خانے میں مختصراً عرض کرچکا ہوں۔ یہاں یہ بتانا ہے کہ میں ٹویٹر پر اپنے شیخ و مرشد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب مدظلہ
    www.TrueTasawwuf.Org
    کی تعلیمات کے مطابق اصلاحی مقالے اطالاعات و مراسلات و صوتیات و مکتوبات بھیجا کرتا ہوں تھوڑے ہی وقت میں بحمداللہ ٹویٹر سے کافی پزیرائی ملی ہے۔
    باقی دن تو صرف کچھ ملفوظات بھیجا کرتا ہوں مگر شب جمعہ سے شب ہفتہ کو اور بھی بہت کچھ قارئین کی پیش خدمت کرتا ہوں۔
    مختلف ٹرینڈز پر مختلف قادیانی ٹکرتے ہیں جن سے مباحثے کا تجربہ بھی ہوا ہے۔ یہاں یہ بتانا ہے کہ میرے ذاتی مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ٹویٹر پر قادیانی انتہائی سرگرم اور بے حد منظم اور خوب تربیت یافتہ ہیں حتی کہ انکے پاس گمراھ کرنے کے لئے تمام مواد موجود ہے۔ احقر ان بزرگوں کا صحبت یافتہ بھی ہے جو رد باطلہ و مناظرہ کے شہہ سوار تھے! اور اس جیسے فورمز کا بھی فیض میسر ہے ورنہ اگر سادہ لوح اور خالی الذھن ہوتا تو مارا جاتا جیسے کے لوگ ان خبیثوں کے ڈسے ہوے ٹویٹر پر مرتد ہوچکے نظر آتے ہیں۔ العیاذباللہ۔ اس فقیر سے کئی قادیانی چپل چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ پر اس کو کافی نہیں سمجھتا۔ ہمیں فیس بک کی طرح قادیانیوں کو ٹویٹر پر بھی ننگا کرنا چاھئے۔ کیا کب اور کیسے کے لئے یہاں کے ذمہ داران اور اہل علم اور جو غیر عالم ہوتے ہوئے بھی قادیان کے شیطان کے چیلوں کو ناکوں چنے چبوانے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ مجھے ٹویٹر پر "ڈائیریکٹ میسیج" سے پیغام بھیجیں کیا کیسے کرنا ہے وہاں عرض کرونگا یا تو 03332948200
    میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے یا ای میل کیجئے۔
    t.islah.e.ummat@gmail.com
    نوٹ: احقر شب جمعہ سے شب ہفتہ دستیاب ہوگا مکمل انشراح سے بات کرسکنے کے لئے۔ مگر دوسرے اوقات اور دنوں میں مختصر جواب دے پاؤنگا۔
    • Like Like x 1
  2. ‏ اکتوبر 3, 2015 #2
    تحریک اصلاح امت

    تحریک اصلاح امت رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 3, 2015
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    کراچی
    ۔اک بات بھول گیا وہ یہ کہ احقر کے جتنے بھی اب تک مباحثے ہوے سب خالص انگریزی میں ہوے ہیں اور ٹویٹر پر بھی انکا پرانا طریقہ جاری ہے کہ وہ مناظرے مباحثے کے لئے سیرۃ مرزا پر بات نہیں کرتے سیرۃ مرزا پر لگائے گئے اک الزام کا بھی جواب کیا چھیڑتے تک نہیں بلکہ حیات عیسی پر بحث کرنے پر زور لگاکر ابھارتے اور اکساتے ہیں۔ کئی بار اس موضوع پر بھینس کے آگے بین بجا چکا ہوں غلطی کرکے کیوں کہ حق بلکل نہیں مانتے۔
    آخری تدوین : ‏ اکتوبر 3, 2015
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 4, 2015 #3
    تحریک اصلاح امت

    تحریک اصلاح امت رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 3, 2015
    مراسلے :
    7
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    طالب علم
    مقام سکونت :
    کراچی
    زمہ داران سے گذارش ہے کہ میرے نام میں تحریک اصلاح امت کا امت الف مد "آ" سے لکھ لیا گیا ہے غلطی سے اسکو ٹھیک کردیجئے احسان ہوگا۔
    • Like Like x 1
  4. ‏ اکتوبر 4, 2015 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,582
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    آپ کا نام میں نے درست کر دیا ہے
    آپ کا تعارف پڑھ کر دلی مسرت ہوئی ہے امید ہے ختم نبوت فورم کے اراکین بھی آپ کی تحقیقات سے مستفید ہوں گے
    • Like Like x 1
  5. ‏ اکتوبر 5, 2015 #5
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 2, 2014
    مراسلے :
    559
    موصول پسندیدگیاں :
    406
    نمبرات :
    63
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    تعلیم
    مقام سکونت :
    کشمیر ،جنت نظیر
    جناب ٹویٹر پر میں بذاتِ خود بھی قادیانیوں سے مباحث کرتا ہوں، اور چند انگلش دوست بھی ہیں مگر ان کے اردو سے نابلد ہونے کی وجہ سے ان کو کافی دقت ہوتی ہے، اس لئے ہمیں اس محاذ پر توجہ طلبی کی اشد ضرورت ہے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر