1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

بیماری میں لوگ جانوروں کا پیشاب پیتے ہیں

ضیاء رسول امینی نے 'روحانی خزائن جلد18' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 1, 2014

  1. ‏ ستمبر 1, 2014 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ''پس جس حالت میں لوگ بیماریوں میں علاج کی غرض سے بعض جانوروں کا پیشاب بھی پی لیتے ہیں'' روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 218
    [​IMG]

    مرزا غلام قادیانی کہ ہی عادت تھی اس طرح کے الٹے سیدھے اور غلیظ علاج کرنے کی۔ اس کا ثبوت بھی پیش خدمت ہے خود بیمار ہوا تو گندا کیچڑ (گارا) اپنے اوپر اور نیچے ڈلوایا اور ٹھیک ہوگیا۔ شیخ سعدی فرماتے ہیں کہ ایک (چوڑھا) گندی نالیاں صاف کرنے والا ایک بار عطاروں کے بازار میں چلا گیا ہر طرف خوشبو ہی خوشبو تھی تو اس کی چونکہ گند میں رہنے کی عادت تھی گند کی بدبو سے ہی مانوس تھا تو خوشبو سونگھتے ہی بے ہوش ہوگیا لوگوں نے بہت کوشش کی طرح طرح کی خوشبوئیں لگایئں مگر جتنا اس کو خوشبو سنگھاتے وہ اور بے ہوش ہوتا گیا کافی دیر کے بعد اس کی بیوی کو پتا چلا وہ بھاگی بھاگی آئی اور اپنی مٹھی اپنے خاوند کی ناک کے قریب کی تو وہ اسی وقت اٹھ کے بیٹھ گیا لوگوں نے یہ دیکھا تو عورت سے پوچھا کہ کون سی دوا سنگھائی ہے؟ اس عورت نے کہا کہ آپ لوگوں کو اصل بات کا پتہ ہی نہیں ہے یہ ہے چوڑھا خوشبو سے تو بے ہوش ہوا تھا تم لوگ الٹا پھر اس کو ہوش میں لانے کے لیئے اور خوشبو سنگھا رہے تھے یہ گند میں رہتا ہے گند سے ہی تھیک ہو سکتا ہے میری مٹھی میں گٹر کا خشک گند ہے جیسے ہی اس کی ناک میں اس کی بدبو گئی ہوش میں آگیا یہ ہی مرزا قادیانی کا حال تھا ورنہ بتا دیں آج تک کس انسان نے جانور کا پیشاب پیئا ہے علاج کی خاطر؟
    [​IMG]
    اور جس چیز کا علاج بتا رہا ہے مرزا غلام قادیانی وہ بھی غور سے پڑھیے کہتا ہ
    ے '' محض سچے خلوص اور نیک نیتی سے انسانوں کی جان چھڑانے کے لیئے ایک آزمودہ اور پاک تجویز پیش کی گئی ہے''
    مطلب صاف صاف واضع ہے کہ اس تجویز سے وہ انسانوں سے نیک نیتی سچا خلوص نکالنا چاہتا ہے پوری عبارت پڑھ لو یہ ہی مطلب بنتا ہے اور یہی الفاظ ہیں
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ ستمبر 1, 2014 #2
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا غلام قادیانی جیسا گندا اور غلیظ شخص میں نے اپنی زندگی میں نہ دیکھا نہ سنا آپ میں سے کسی نے سنا دیکھا ہو تو بتا دیں۔ یہ تو صرف اتنا گند اور غلاظت ہے جو کہ اس کی اپنی کتابوں سے ثابت ہے اصل میں کتنا غلیظ ہوگا خود سوچ لو ظاہر ہے اس نے اور اس کے ماننے والوں نے اصل گندگی کو خوب پالش کرکے احسن انداز میں پیش کرنے کوشش کی ہوگی تب بھی اتنا گند اور غلاظت ہے۔۔ توبہ
    • Winner Winner x 1
  3. ‏ ستمبر 1, 2014 #3
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ضیاء صاحب! آپ نے بہت اچھی مثال کے ساتھ مرزا کی غلاظت کو واضح کیا ہے -

    جس طرح صاف اور پاکیزہ رہنے سے انسان کی سوچ پاکیزہ ہوتی ہے اسی طرح غلیظ بدن میں غلیظ سوچ ہی جنم لیتی ہے-
    • Like Like x 1
  4. ‏ ستمبر 2, 2014 #4
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اس کی غلاظت کچھ الگ قسم کی ہے ورنہ تو برا فعل کرنے والی کنجری بھی کتے کو پانی پلا کے جنت میں چلی جاتی ہے مگر اس سے تو پوری زندگی میں ایک بھی سیدھا کام نہیں ہوا۔ ایک بھی۔ دعا منگوانے کے لیئے ایک بندہ آیا تو اسے کہہ دیا کہ ایک لاکھ روپے لاؤ پھر دعا کروں گا۔ یہ نبی ہے ان کا، ڈوب کے مرتے بھی نہیں ہیں یہ لوگ
    [​IMG]
    [​IMG]
    باقی جن جن کے گھر بیٹے پیدا ہوئے ان سب نے لاکھ لاکھ روپے دیئے تھے مرزا کو؟ اگر اللہ رب العزت لاکھ لاکھ روپے دینے والوں کو بیٹے عطا فرماتا تو آج دنیا سے انسانوں کا نام و نشان مٹ گیا ہوتا۔
    آخری تدوین : ‏ ستمبر 2, 2014
    • Winner Winner x 1
  5. ‏ ستمبر 2, 2014 #5
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    اس سے زیادہ غلیظ اور کمینہ انسان دنیا میں نہیں آیا
    • Like Like x 2
  6. ‏ ستمبر 3, 2014 #6
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کوئی آیا بھی نہیں اور آئے گا بھی نہیں۔ یہ کمال کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے
    • Like Like x 2
  7. ‏ ستمبر 4, 2014 #7
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    آپ کا مطلب ہے کہ

    مرزا کو کمال کا کمال حاصل تھا؟
    • Like Like x 2
  8. ‏ ستمبر 4, 2014 #8
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میں نے محمد ابو بکر صدیق کی بات پہ کہا ہے، مطلب اس قدر غلیظ انسان ہونے کا کمال ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتا۔ غلاظت میں کمال رکھتا تھا مرزا
    • Like Like x 1
  9. ‏ ستمبر 4, 2014 #9
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جی جی ۔۔ مجھے پتا چل گیاتھا۔
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر