1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

برق آسمانی بر فرق قادیانی "از مولانا ابوعبیدہؒ"

محمدابوبکرصدیق نے 'فہرست ہائے فورم (انڈیکسسز)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 1, 2015

  1. ‏ نومبر 1, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    برق آسمانی بر فرق قادیانی "از مولانا ابوعبیدہؒ"

    اس کتاب کو احتساب قادیانیت جلد 14 میں رکھا گیا ہے جس میں مرزا قادیانی کے تقریبا دو سو جھوٹ جمع کیے گئے ہیں۔
    تمام جھوٹوں کو اکٹھا پڑھنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

    برق آسمانی برفرق قادیانی
    دوستو! آپ کی سہولت کے لیے ان کذبات کو الگ الگ بھی لکھا گیا ہے جس کے انڈکسز پیش خدمت ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں!
    مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب"ازالہ اوہام" کے جھوٹ

    انڈکسز کا سلسلہ ابھی جاری ہے
    • Like Like x 1
    • Agree Agree x 1
  2. ‏ نومبر 1, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب"ایام الصلح" کے جھوٹ

    انڈکسز کا سلسلہ ابھی جاری ہے
    • Like Like x 1
  3. ‏ نومبر 1, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب"شہادۃ القرآن" کے جھوٹ

    مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب"ضرورت الامام" کے جھوٹ

    مرزا غلام احمد قادیانی کی مختلف کُتب سے چند جھوٹ

    اعلان انعام

    • Like Like x 1
  4. ‏ نومبر 1, 2015 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ماشا اللہ اس کتاب کی تکمیل پر میں تہہ دل سے آپ کو مبارک بادی پیش کرتا ہوں اور اللہ سے دعا گو ہوں کہ آپ کا یہ عظیم کام اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے امین
    اس پر اگر ایک وڈیو بن جائے تو سبحان اللہ
  5. ‏ نومبر 2, 2015 #5
    فاطمہ صراط

    فاطمہ صراط رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ بہت خوب بھائی ۔۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے آمین
    • Like Like x 1
  6. ‏ نومبر 2, 2015 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    آمین آمین ثُم آمین۔ جزاک اللہُ خیرا۔

اس صفحے کی تشہیر