1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ

براھین احمدیہ کے رد میں سب سے پہلی دو تصانیف ازمفتی غلام دستگیر قصوری بریلوی

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد1' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 1, 2016

  1. ‏ اپریل 1, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    براھین احمدیہ کے رد میں سب سے پہلی دو تصانیف ازمفتی غلام دستگیر قصوری بریلوی


    کتاب "عقیدہ ختم نبوت جلد 1" سے ایک اقتباس

    1. تحقیقات دستگیریہ فی رد ھفوات براھینیہ (1883)
    2. رجم الشیطان برد اغلوطات البراھین (1886)

    مرزا قادیانی کی کتاب براھین احمدیہ کے رد میں دنیا کی سب سے پہلی دو تصانیف مفتی غلام دستگیر قصوری بریلوی نے لکھیں تھی اور ان دو کتب کی تصنیف پر مرزا قادیانی بھڑک اٹھا تھا اور اس کا تذکرہ اپنی کتب میں بھی کیا تھا کہ مولوی غلام دستگیر مجھے کافر کہتا ہے اور علماء کو اکساتا ہے کہ میں کافر ہوں وغیرہ وغیرہ

    6.jpg
    7.jpg
  2. ‏ جنوری 23, 2019 #2
    ہاشم علی

    ہاشم علی رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم شاہ جی۔ ان کتابوں کے پی ڈی ایف مل سکتے ہیں کیا؟

اس صفحے کی تشہیر