1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

بابرعلی خان

بابر علی خان بلوچ نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 10, 2016

  1. ‏ فروری 10, 2016 #1
    بابر علی خان بلوچ

    بابر علی خان بلوچ رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ دسمبر 16, 2015
    مراسلے :
    17
    موصول پسندیدگیاں :
    31
    نمبرات :
    13
    جنس :
    مذکر
    اسلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    میرا نام بابرعلی خان ہے میں خانیوال کا رہنے والا ہوں فورم کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
    اور میں جناب محترم مبشر حسین شاہ صاحب اور غلام نبی نوری بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اس بلند مرتبہ کام کرنے کا موقع فراہم فرمایا۔۔
    اور میں تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں یہ کام کوئی عام کام نہیں اس کام کو کرنے والے کے سر کے اوپر سرور کونین محمد مصطفٰی احمد مجتبی صل اللہ علیہ والہ آلہ وسلم کا ہاتھ مبارک ہے۔۔
    اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر