1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ایک سال میں پچاس ملین (پانچ کروڑ)لوگ قادیانیت چھوڑ گئے ہیں

مبشر شاہ نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 11, 2014

  1. ‏ جولائی 11, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بریکنگ نیوز!
    ایک سال میں پچاس ملین (پانچ کروڑ)لوگ قادیانیت چھوڑ گئے ہیں !احمدیہ اخبار "الفضل"کی سنسنی خیز رپورٹ
    الحمدللہ مجاھدینِ ختم نبوت کی کوششیں رنگ لارہی ہیں ،اب جماعتِ احمدیہ کی صفوں میں کھلبلی مچ چکی ہے ،دن بدن احمدی حق کی جانب گامزن ہو رہے ہیں ۔

    [​IMG]
    • Like Like x 1
  2. ‏ جولائی 11, 2014 #2
    محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی رکن ختم نبوت فورم

    ان شاءاللہ وہ دن اب دور نہیں جب پوری جماعت احمدیہ پر ختم نبوت کا جھندا لہرائے گا۔

    ختم نبوت زندہ باد
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 31, 2015 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    آپ نے یہاں پر جو پوسٹ لگائی تھی وہ پکچر ختم ہو گئی ہے ۔ براہ مہربانی جو بھی پکچر لگایا کریں وہ ختم نبوت فورم کے ساتھ فائل منسلک کیا کریں ۔ یہ پکچر آپ نے چونکہ فیس بُک سے لگائی تھی اس لیے یہ پکچر آپ کی آئی ڈی کے بند ہو جانے کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے ۔ اگر آپ کے پاس موجود ہو یہ والی پکچر تو براہ مہربانی یہاں اپنے مراسلے کی تدوین کر کے اس میں لگا دیں تاکہ وہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو سکے ۔ جزاک اللہُ خیرا۔

اس صفحے کی تشہیر