1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ان دجالوں سے اللہ بچائے

ضیاء رسول امینی نے 'منظوم کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 8, 2015

  1. ‏ ستمبر 8, 2015 #1
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    قادیان والوں سے اللہ بچائے
    دل کے کالوں سے اللہ بچائے
    اذلی دشمن ہیں یہ اسلام کے
    ان دجالوں سے اللہ بچائے
    ان کے جھوٹوں پر تم نہ جانا
    ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا
    لوٹتے ہیں ہنس کر ایمان کو
    ان کی چالوں سے اللہ بچائے
    میٹھے لہجوں کا زہر سمجھا کرو
    نہ سائے کا بھی بھروسہ کرو
    ندا لگاتے ہیں یہ مشروب کی
    زہر کے پیالوں سے اللہ بچائے
    نرم گوشہ بھی ان سے ناجائز
    عہدہءِ حیوان پہ بھی نہ فائز
    جو فقط حامی بھی ہوں انکے
    ہم خیالوں سے اللہ بچائے
    بات کرتے نہ ایمان جس پر
    بھاگتے ہیں نام اسکا سن کر
    بات ایسے گماتے ہیں توبہ
    انکی مثالوں سے اللہ بچائے
    رنڈیاں یورپ سے منگوانے کا
    خود مشورہ مرزا دیتا رہا
    جل جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے
    ان دلالوں سے اللہ بچائے
    مہر ہے انکی آنکھوں پہ دل پہ
    جانا ان شیطانوں سے مل کے
    دلیل حق سے کوئی اثر نہ ہے
    کفر کے تالوں سے اللہ بچائے
    نام قرآن کا ہیں یہ لیتے
    دھوکہ اللہ کے نام پہ دیتے
    بچھاتے ہیں نام پہ اسلام کے
    ان کے جالوں سے اللہ بچائے
    جھوٹ باندھتے ہیں قرآن پر
    کبھی یہ آقا کے فرمان پر
    ہیں یہ گستاخیوں میں لاثانی
    ایسے ضالوں سے اللہ بچائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بقلم ضیاء رسول
    آخری تدوین : ‏ ستمبر 9, 2016

اس صفحے کی تشہیر