1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

انا خاتم الانبیاء وا انت یا علی خاتم الاولیاء

مبشر شاہ نے 'احادیثِ ختم نبوت ﷺ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 27, 2018

  1. ‏ دسمبر 27, 2018 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    انا خاتم الانبیاء وا انت یا علی خاتم الاولیاء

    قادیانی مرزائی اس حدیث کو بہت پیش کرتے ہیں (انا خاتم الانبیاء وا انت یا علی خاتم الاولیاء) اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ خاتم کا مطلب ہے افضل ۔ یاد رکھیں یہ حدیث موضوع ہے مطلب یہ کہ منگھڑت ہے ۔

    خاتم الاولیاء کے موضوع ہونے کا سکین یہ ہے

    خاتم الاولیاء.png

    قادیانیوں کی پیش کردہ دلیل کا سکین

    1cd5b2f0-6b56-4f57-b183-190011392545.jpg
  2. ‏ جنوری 10, 2019 #2
    محمد اورنگ زیب رضوی

    محمد اورنگ زیب رضوی رکن ختم نبوت فورم

    احادیثِ ختمِ نبوتﷺ

    IMG_20190108_014237.jpg
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ جنوری 11, 2019
    • Like Like x 1
  3. ‏ جنوری 11, 2019 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    جناب تصویر سنڈ مت کریں بلکہ اس کو ٹائپ کریں تا کہ سرچنگ میں آ سکے

اس صفحے کی تشہیر