1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

امت محمدیہ سے اپیل

محمدعثمان نے 'ختم نبوت وڈیوز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 3, 2016

  1. ‏ اگست 3, 2016 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    امت محمدیہ سے اپیل
    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! میری تمام امت محمدیہ سے اپیل ہے کہ سوشل میڈیا کی جو جو بھی ویب سائٹس موجود ہیں وہاں کوئی بھی قادیانی/مرزائی ملے یا آپ کے گلی محلے میں ہی کوئی قادیانی موجود ہو آپ سب مل کر اس کی ہر جگہ پر قادیانیت سے نکلنے میں مدد کریں۔ بائیکاٹ کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے قادیانی کی اسلام کی طرف راہنمائی کرکے اس کو اسلام میں داخل کرنا مسئلے کا حل ہے۔ تو ہر جگہ قادیانی کی اسلام کی طرف آنے میں مدد کریں اس کو اس کے مرزا غلام قادیانی کی کتابیں پڑھنے کے سلسلے میں ترغیب دیں اور اس کو مرزا غلام قادیانی کا کفر کھول کھول کر دکھائیں تا کہ وہ اسلام کی طرف راغب ہو۔ہمارا فرض اسلام کا پیغام غیر مسلم تک پہنچاناہے اس سے زبردستی منوانا نہیں ہے کیوں کہ دین اسلام میں کوئی جبر نہیں ہے باقی ہدایت دینے والی اللہ تعالٰی کی ذاتِ با برکت ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہر مسلمان کوخاتم النبیین و المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ پر عمل کر کے اسلام کا پیغام ہر غیر مسلم تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
    097 Appeal to Muslims Young Ahmadis Need Help on Net ORKUT

    آخری تدوین : ‏ اگست 3, 2016

اس صفحے کی تشہیر