1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

اسلام پر دن رات سب و شتم کرنے والے پادری سیمی سامن کو مناظرہ کی دعوت عام

مبشر شاہ نے 'عیسائیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 8, 2017

  1. ‏ اپریل 8, 2017 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,528
    موصول پسندیدگیاں :
    1,320
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    عیسائی پادری سیمی سامن کو مناظرہ کا چیلنج

    سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف دن رات گند اگلنے والے پادری سیمی سامن کو ہم ڈبیٹ کا چیلنج دیتے ہیں کہ اگرآپ سچے ہیں تو آئیں سکائیپ پر آمنے سامنے مکالمہ کرتے ہیں آپ عیسائیت کی حقانیت پر بات کرنا ہم اسلام کی حقانیت پربات کریں گے ہر فریق مخالف کے مسلمات کو پیش کرنے کا مجاز ہو گا ۔ یوٹیوب پر نت نئی وڈیوز لانچ کرنے سے عیسائیت سچی ثابت نہیں ہو گی ۔ اگر آپ اپنے مذہب و عقائد میں مخلص ہیں تو آئیے ہم آپ کو کھلا چیلنج کرتے ہیں ۔
    1. کیا یسوع خدا کا بیٹا ہے ؟
    2. عقیدہ تثلیث از روئے بائبل
    3. کیا موجودہ بائبل خدا کی کتاب ہے ؟
    4. تضادات بائبل
    5. تحریفات بائبل
    6. اسلام کا خدا اور عیسائیت کا خدا
    7. حقانیت اسلام
    8. انجیل اور قرآن
    9. یسوع اور محمد ﷺ
    10. مریم علیھا السلام اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا
    سیمی سامن کو مناظرہ کا چیلنج.png

اس صفحے کی تشہیر