1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

احتساب قادیانیت کتب کے پروجیکٹ پر کام کرنے کا طریقہ

محمدابوبکرصدیق نے 'احتساب قادیانیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 31, 2015

  1. ‏ مارچ 31, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    احتساب قادیانیت کتب کے پروجیکٹ پر کام کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    ختم نبوت فورم پر احتساب قادیانیت کو مکمل یونیکوڈمیں ٹائپ کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ اس کو اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
    اگر ویڈیو صحیح یعنی صاف نظر نہ آرہی ہو تو اوپر سے ریزولوشن بڑھا لیں ۔ جہاں پر کوالٹی 380 لکھی ہوئی ہے وہاں پر 720 کر لیں

اس صفحے کی تشہیر