1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

اجرائے نبوت پر ایک مختصر مکالمہ

محمدعثمان نے 'مسلم اور قادیانی مناظرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 24, 2018

  1. ‏ جولائی 24, 2018 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محمد عثمان مجاہد ختم نبوت اور مرزائی فائق محی الدین کے مابین ایک مختصر سا مناظرہ ملاحظہ فرمائیں جس کا عنوان "اجرائے نبوت" تھا. یہ مختصر سا مکالمہ بروز اتوار مؤرخہ 22 جولائی 2018 کو ہوا.

اس صفحے کی تشہیر