1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]

جولائی
24
by خادمِ اعلیٰ at ‏3:04 صبح
(1,426 مناظر / 5 پسندیدگیاں )
1 تبصرے
قادیانی : یہ روایت " الیوقیت والجواہر ، ابن کثیر، شرح فقہ اکبر مصری نسخہ میں ہے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام فوت ہو گئے ہیں .
جواب
یہ غلط اور مردود قول ہے ، کسی حدیث کی کتاب میں نہیں ہے ، آج تک کوئی مرزائی بھی اس کی سند نہیں پیش کرسکا ، جن تینوں کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے کوئی بھی احادیث کی کتاب نہیں ، یہ حدیثیں دوسروں سے روایت کرتے ہیں ، اگر یہ حدیث ہوتی تو کسی حدیث کی کتاب میں موجود ہوتی .
ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ باسند روایت کرتے ہیں مگر انہوں نے بھی اسکو بے سند لکھا ہے .
یہ کہ ابن کثیر میں بااسناد...
جولائی
22
by خادمِ اعلیٰ at ‏1:36 صبح
(2,724 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
2 تبصرے
مختلف کتابوں میں سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، اور یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام نے اللہ سے دعا فرمائی تھی کہ انہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا فرد بنا دے تو اللہ نے فرمایا تو اس نبی کا امتی نہیں بن سکتا کیونکہ تیرا زمانہ پہلے ہے اور انکا بعد میں . اور اس روایت سے نتیجہ یہ نکالا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں نازل نہیں ہو سکتے وغیرہ وغیرہ .
دوستو : یہ روایت " ابو نعیم اصفہانی " کی کتاب " حلیتہ الاولیاء " سے نقل کی جاتی ہے

اس روایت کو نقل...
جولائی
17
by خادمِ اعلیٰ at ‏6:20 شام
(5,728 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
5 تبصرے
دوستو ، اللہ کے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مرفوع ، متصل اور صحیح احادیث مختلف کتب احادیث میں ماجود ہیں جنکے اندر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " لانبی بعدی " میرے بعد کوئی نبی نہیں ، ( یہ الفاظ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے صحیح بخاری حدیث نمبر 3455 ، صحیح مسلم حدیث نمبر 1842 میں ، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے صحیح مسلم حدیث نمبر 2404 میں اور حضرت ثوبان بن بجداد رضی اللہ عنہ نے سنن ترمذی حدیث نمبر 2219 ، سنن ابی داؤد حدیث نمبر 4252 اور مستدرک حاکم میں حدیث نمبر 8390 میں صحیح اسناد کے ساتھہ بیان کی )...