1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]

جنوری
31
by خادمِ اعلیٰ at ‏2:20 صبح
(2,474 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
8 تبصرے
اجرائے نبوت پر ایک مرزائی دلیل کا حال


دیکھا گیا ہے کہ اکثر مرزئی مربی مختلف کتب کے حوالے سے ایک روایت پیش کرتے ہیں جسکا ترجمہ یوں کرتے ہیں کہ " ابوبکر تمام لوگوں سے افضل ہیں سوائے اس کے کہ انکے بعد کوئی نبی ہو " اور مرزائی اس سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ اس امت میں نبی آسکتے ہیں ۔۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس روایت کے بارے میں ائمہ حدیث کیا تبصرے کرتے ہیں ۔

یہ روایت امام ابوبکر ہیثمی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " مجمع الزوائد ومنبع الفوائد " میں ہے ۔

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
اگست
12
by خادمِ اعلیٰ at ‏4:46 صبح
(1,985 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
3 تبصرے
قادیانی عتراض : " عن عائشہ رضی اللہ عنہا ان عیسیٰ ابن مریم عاش عشرین و ما ئۃ سنۃ۔" ۔یعنی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام ١٢٠ برس تک زندہ رہے یہاں عاش ماضی کا صیغہ ہے جس سے معلوم ہوا کے ١٢٠ سال کے بعد ان کا انتقال ہو گیا ....

الجواب

قادیانی اپنی تلبیس کی عادت قدیمہ پر عمل کرتے ہوۓ یہ حدیث پوری نقل نہیں کرتے اگر پوری نقل کرے تو ان کا سارا پول کھل جائے ...
حدیث کی ابتدا یوں ہے کے .." انھ لم یکن کان بعدہ نبی الا عاش نصف عمری الذی کان قبله ،و ان عیسیٰ ابن مریم عاش عشرین و ما ئۃ سنۃ. " .(کنزا العمل صفحہ ٤٧٩ حدیث ٣٢٢٦٢ )
ہر بعد میں انے والا نبی اپنے سے پہلے...
اگست
08
8-7-2014 10-52-26 PM.jpg
by مبشر شاہ at ‏12:46 صبح
(2,316 مناظر / 2 پسندیدگیاں )
3 تبصرے
حدیث"علماء خود بھی گمراہ ہوں گے دوسروں کو بھی کریں گے" حدیث ضعیف ہے

مرزا غلام قادیانی پر جب علماء اسلام نے کفر کا فتویٰ لگایا تو مرزا غلام قادیانی علماء اسلام کے مخالف ہو گیا اور گالیاں بہتان تراشیاں کرنے لگا اور اسی وجہ سے کچھ منگھٹرت موضوع اور ضعیف احادیث کا سہارا لے کر علماء کو بدنام کرنے لگا مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ :
"
قیامت کی نشانی قرب قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ایک بڑی نشانی ہے جو اس حدیث سے معلوم ہوتی ہے جو امام بخاری اپنی صحیح میں عبداللہ بن عمرو بن العاص سے لائے ہیں اور وہ یہ ہے یُقبض العلم بقبض العلماء حتی اذا لم یبق عالم اتخذ الناس رء وسًا جُھالًا...