1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]

مئی
22
by وحید احمد at ‏11:06 صبح
(17,153 مناظر / 1 پسندیدگیاں )
12 تبصرے
حدیث کی لغوی تعریف
حدیث کےمعنی بات اور گفتگو کے ہیں،علامہ جوہری صحاح میں لکھتے ہیں:
‘‘اَلْحَدِیْثُ الْکَلَامُ قَلِیْلُہُ وَکَثِیْرُہُ ’’۔
حدیث بات کو کہتے ہیں خواہ وہ مختصر ہو یا مفصل۔

حدیث کی اصطلاحی تعریف

حضورﷺ کےاقوال ،افعال اور تقریرات کے مجموعہ کو حدیث کہتے ہیں،اقوال سے مراد آپﷺ کی زبان مبارک سے نکلےہوئے کلمات ہیں،افعال سے مراد آپﷺ کے اعضاءسے ظاہر شدہ اعمال ہیں اور تقریر سے مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنےکسی صحابی نے کچھ کیا یا کہااور آپ نے...
اپریل
10
by وحید احمد at ‏4:07 شام
(2,564 مناظر / 0 پسندیدگیاں )
2 تبصرے

اسلوب حدیث


آنحضرتﷺ کا اندازِ بیان، لب ولہجہ
حدیث سے متعلق جاننا بھی ضروری ہے کہ آنحضرت کا اسلوب بیان کیا تھا، قرآن کریم کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا انداز بیان حکیمانہ اورلہجہ سخن بہت نرم تھا، قرآن کریم میں ہے کہ آپ قرآن کریم سنانے اورصحابہ کی تربیت کرنے کے ساتھ ساتھ معلم حکمت بھی ہیں،آپ نے امت میں اخلاق و حکمت کےپھول چنے،...
اپریل
07
by وحید احمد at ‏6:21 شام
(7,244 مناظر / 1 پسندیدگیاں )
9 تبصرے

اس میں شک نہیں کہ اصل کتابِ ہدایت قرآن کریم ہے ،حدیثِ نبوی اس کی تفسیر وتشریح ہے، جس کو نظر انداز کرکے صرف قرآن کے ذریعہ راہ یاب نہیں ہوا جاسکتا، جیساکہ قرآنی ارشاد اس پر صریح دلالت کررہا ہے:

وانزلنا الیک الذکر لتبین للناس ما نزل الیہم
اور حدیث ایک اتھاہ سمندر ہے، سرکار دوعالم کی تئیس سالہ زندگی میں آپ کے اقوال، افعال، تقریرات خلقی وخُلقی احوال کا مجموعہ جو دربار نبوی کے حاضرباش صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ذریعہ نقل در نقل ہوتا ہوا...