1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

ختم نبوت فورم[Khatmenbuwat Forum]

تازہ ترین موضوعات
جوابات مناظر
آخری پیغام
  1. محمدابوبکرصدیق
    جوابات :
    1
    مناظر :
    491
  2. محمود بھائی
    جوابات :
    6
    مناظر :
    702
  3. مبشر شاہ
    جوابات :
    1
    مناظر :
    694
  4. محمدابوبکرصدیق
    جوابات :
    1
    مناظر :
    515
  5. admin
    جوابات :
    5
    مناظر :
    2,410
  6. ثناء قادری
    جوابات :
    5
    مناظر :
    696
لوڈ ہو رہا ہے ...
فروری
17
by خادمِ اعلیٰ at ‏4:00 صبح
(7,031 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
21 تبصرے
چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ


مرزا قادیانی نے اپنی تحریروں میں کئی جگہ یہ دھوکہ دیا ہے اور آج جماعت مرزائیہ بھی یہ فریب دیتی نظر آتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آںے والے مہدی کی ایک نشانی یہ بیان فرمائی تھی کہ اس کے زمانے میں رمضان کے مہینے میں چاند اور سورج گرہن ہوگا ، اور مرزا قادیانی کے زمانے میں یہ نشان اس طرح پورا ہوا کہ رمضان کی تیرھویں سب چاند اور اسی رمضان کی اٹھائیس (28) تاریخ کو سورج گرہن ہوا ، لہذا مرزا قادیانی ہی مہدی ہے ۔
قارئین محترم ! مرزا نے قادیانی نے انتہائی بے شرمی کے ساتھ اس بات کو " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
دسمبر
15
by خادمِ اعلیٰ at ‏11:39 صبح
(1,679 مناظر / 2 پسندیدگیاں )
2 تبصرے
کدعہ یا کرعہ ؟؟ مرزا غلام قادیانی کا ایک اور دھوکہ


محترم قارئین ! جیسا کہ آپ لوگ خوب جانتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی اپنی تحریرات میں مانتا ہے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ امام مہدی کے بارے میں جس قدر احادیث ہیں تمام مجروح اور مخدوش ہیں اور ایک بھی ان میں صحیح نہیں ، پھر اس نے دھوکہ دینے کے لئے " لامھدی الا عیسیٰ " والی روایت کو " نہایت صحیح " لکھا جو کہ ایک ضعیف روایت ہے ۔ اب آئیے مرزا غلام قادیانی کے ایک اور فریب پر نظر ڈالتے ہیں ۔ ایک جگہ مرزا نے عنوان قائم کیا ہے " ایک اور پیشگوئی کا پورا ہونا " اور پھر اس کے نیچے لکھا ہے...
نومبر
26
by خادمِ اعلیٰ at ‏9:12 صبح
(3,832 مناظر / 4 پسندیدگیاں )
11 تبصرے
روایت " لا المھدی الا عیسیٰ " اور مرزا قادیانی


مرزا قادیانی کی تحریرات کا مطالعہ کرنے سے یہ بات روزِ روشن کی طرح ثابت ہوجاتی ہے کہ وہ ان روایت سے جان چھڑانے کے لئے کوشاں رہتا تھا جن کے اندر ایک خاص شخصیت " مہدی " کے ظاہر ہونے کا بیان ہے ، اور اس نے بار بار لکھا کہ ان روایات میں سے جن کے اندر مہدی کا زکر ہے ایک بھی صحیح نہیں اور اسی وجہ سے امام بخاری و مسلم رحمتہ اللہ علیھم نے ایسی کوئی روایت اپنی کتابوں میں ذکر نہیں کی ، لیکن دوسری طرف مرزا قادیانی کی یہ بھی ضد ہے کہ اسے " مہدی معہود " تسلیم کیا جائے ۔ آج بھی جماعت مرزائیہ مرزا...